جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تفتیشی کمرے میں کون کو ن پیش ہوگا؟ وزیر اعظم کے وکیل کیا کریں گے ؟

datetime 12  جون‬‮  2017

تفتیشی کمرے میں کون کو ن پیش ہوگا؟ وزیر اعظم کے وکیل کیا کریں گے ؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانون دان بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کی معاونت کے لیے بنائی گئی ہے، تفتیشی ٹیم تحقیقات کے لیے کسی کو بھی طلب کرسکتی ہے، وزیراعظم تفتیشی افسران کے سامنے اکیلے پیش ہوں گے اُن کے وکیل کو صرف دروازے تک جانے کی اجازت ہوگی۔اے… Continue 23reading تفتیشی کمرے میں کون کو ن پیش ہوگا؟ وزیر اعظم کے وکیل کیا کریں گے ؟

راولپنڈی پولیس کی وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف درج کردہ رپورٹ کا کیا بنا؟

datetime 9  مئی‬‮  2017

راولپنڈی پولیس کی وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف درج کردہ رپورٹ کا کیا بنا؟

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عوام کو پاکستان آرمی کے خلاف بھڑکانے اور فورسز کے لیے نفرت پھیلانے پر درج کرائی گئی شکایت خارج کردی۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آغاز میں شکایت گزار اشتیاق احمد مرزا نے دفعہ 22 اے کے تحت راولپنڈی کے سول لائن تھانے میں وزیراعظم کے خلاف… Continue 23reading راولپنڈی پولیس کی وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف درج کردہ رپورٹ کا کیا بنا؟

وزیراعظم سے سجن جندل کی ملاقات کے پس پردہ حقیقت کیا نکلی ؟ رانا ثنا اللہ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم سے سجن جندل کی ملاقات کے پس پردہ حقیقت کیا نکلی ؟ رانا ثنا اللہ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ خان نے کہا ہے کہ بھارت کے صنعتکار سجن جندل کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ذاتی نوعیت کی تھی اور اس میں کسی قسم کی بیک یا فرنٹ ڈور ڈپلومیسی نہیں ہوئی ،اگر پاکستان یا بھارت کا کوئی شہری دونوں ممالک کے… Continue 23reading وزیراعظم سے سجن جندل کی ملاقات کے پس پردہ حقیقت کیا نکلی ؟ رانا ثنا اللہ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

وزیراعظم نوازشریف نے اہم ترین حکم جاری کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف نے اہم ترین حکم جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات ، ڈان لیکس سمیت اہم امور پر وزیرِ اعظم کو بریف کیا ۔ جمعرات کو ہونیوالے ملاقات میں وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ڈان لیکس کمیٹی کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی۔ وزیرداخلہ نے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے اہم ترین حکم جاری کردیا

’’میاں صاحب آپ سے پیار کرتا ہوں۔۔ مستعفی ہوجائیں‘‘ جانتے ہیں ایسا کس پاکستانی سیاستدان نے کہا ؟ 

datetime 23  اپریل‬‮  2017

’’میاں صاحب آپ سے پیار کرتا ہوں۔۔ مستعفی ہوجائیں‘‘ جانتے ہیں ایسا کس پاکستانی سیاستدان نے کہا ؟ 

حیدرآباد (آئی این پی) مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ میاں صاحب آپ سے پیار کرتا ہوں،آپ کی عزت کرتا ہوں مستعفی ہوجائیں، وزیراعظم صاحب آپ کا اخلاقی جواز ختم ہوگیا ہے،عابدشیرعلی نے وزیراعظم کو عزیربلوچ اور ذوالفقار مرزا سے ملادیا،جھوٹا معتصب وزیرنوازشریف کا دشمن ہے،سمجھ نہیں آتی ایان علی سے ان کی… Continue 23reading ’’میاں صاحب آپ سے پیار کرتا ہوں۔۔ مستعفی ہوجائیں‘‘ جانتے ہیں ایسا کس پاکستانی سیاستدان نے کہا ؟ 

وزارت سرمایہ کاری ، طلال چودھری اور دانیال عزیز کسے دی جائے گی ؟ حکومتی لائحہ عمل سامنے آگیا

datetime 1  فروری‬‮  2017

وزارت سرمایہ کاری ، طلال چودھری اور دانیال عزیز کسے دی جائے گی ؟ حکومتی لائحہ عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت سرمایہ کاری کے مستقبل کا فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت سرمایہ کاری کے لئے دانیال عزیز اور طلال چودھری کے مابین کانٹے دار مقابلہ ہے ایک وزارت کے لئے دو امیدوار سامنے آ گئے ہیں اور دونوں امیدوار… Continue 23reading وزارت سرمایہ کاری ، طلال چودھری اور دانیال عزیز کسے دی جائے گی ؟ حکومتی لائحہ عمل سامنے آگیا

وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کی سب سے مشکل آسان کر دی

datetime 19  جنوری‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کی سب سے مشکل آسان کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کی سب سے مشکل آسان کر دی , وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی فلموں کی کلیئرنس کیلئے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب’ مشیر وزیر اعظم عرفان صدیقی، فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مبشر حسن اور حساس ادارے کے نمائندے پر مشتمل کمیٹی بنا دی… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کی سب سے مشکل آسان کر دی

سرکاری ملازمین کی موج لگ گئی! وزیر اعظم نے 2 ماہ کی تنخواہ بونس دینے کا اعلان کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

سرکاری ملازمین کی موج لگ گئی! وزیر اعظم نے 2 ماہ کی تنخواہ بونس دینے کا اعلان کر دیا

میانوالی ( آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ تھری پاور پلانٹ کے افتتاح پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے سفر کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ہم پرعزم ہیں کہ حسب وعدہ 2018ء تک بجلی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موج لگ گئی! وزیر اعظم نے 2 ماہ کی تنخواہ بونس دینے کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم کی بوسنیا کے ہم منصب سے ون آن ون ملاقات ، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعظم کی بوسنیا کے ہم منصب سے ون آن ون ملاقات ، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

سراجیو( آن لائن ) وزیر اعظم نواز شریف نے بوسنیا کے ہم منصب سے ون آن ون ملاقات کی ہے ،دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک بوسنیا تعلقات ،خطے کی صورت حال سمیت اہم بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعاون سمیت مختلف تجارتی معاہدوں میں تعاون کے فروغ پر… Continue 23reading وزیر اعظم کی بوسنیا کے ہم منصب سے ون آن ون ملاقات ، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

Page 2 of 4
1 2 3 4