منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

لیگی رہنما نذیر چوہان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

datetime 4  اگست‬‮  2022

لیگی رہنما نذیر چوہان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما نذیر چوہان کو ایک اور مقدمے میں نامزد کردیا گیا، عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرلیا۔پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ نذیر چوہان کے خلاف عادل گجر کو زخمی کرنے کا الزام ہے۔عادل گجر نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں نذیر چوہان کو ملزم نامزد… Continue 23reading لیگی رہنما نذیر چوہان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 4  اگست‬‮  2022

مسلم لیگ ن کے رہنما کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت سے نذیر چوہان سمیت آٹھ ملزمان کی ضمانتیں منظور،عدالت نے تمام ملزمان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے نذیر چوہان سمیت آٹھ ملزمان کی ضمانتیں منظورکرلیں،عدالت نے تمام… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے رہنما کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پی پی 167لاہور، تحریک انصاف کامیاب، نذیر چوہان کو شکست کا سامنا

datetime 17  جولائی  2022

پی پی 167لاہور، تحریک انصاف کامیاب، نذیر چوہان کو شکست کا سامنا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے پی پی 167 سے امیدوار چودھری شبیر گجر نے فتح حاصل کی، انہوں نے 40206 ووٹ حاصل کیے، جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار نذیر چوہان 26535 ووٹ حاصل کر سکے۔ دوسری جانب پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی… Continue 23reading پی پی 167لاہور، تحریک انصاف کامیاب، نذیر چوہان کو شکست کا سامنا

مسلم لیگ (ن)کے امیدوار نذیر چوہان کی گاڑیوں پر حملے کی ویڈیو وائرل

datetime 19  جون‬‮  2022

مسلم لیگ (ن)کے امیدوار نذیر چوہان کی گاڑیوں پر حملے کی ویڈیو وائرل

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار نذیر چوہان کی گاڑیوں پر حملے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے پولیٹکل سیکرٹری ذیشان ملک کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لیگی رہنما کی گاڑیوں پر مخالفین کرسیوں پر حملہ کررہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتا… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)کے امیدوار نذیر چوہان کی گاڑیوں پر حملے کی ویڈیو وائرل

نذیر چوہان پر جان لیوا حملہ، ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاؤن کو معطل کر دیا گیا

datetime 19  جون‬‮  2022

نذیر چوہان پر جان لیوا حملہ، ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاؤن کو معطل کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر عطاء تارڑ نے کہاہے کہ جہاں جہاں ضمنی الیکشن ہے وہاں اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی ہوگی، پولیس افسران کی اندھا دھند پوسٹنگ کی گئیں جس کے ریٹ طے تھے جس کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں، امن و امان کی صورت برترین مقام تک پہنچ چکی ہے، نذیر… Continue 23reading نذیر چوہان پر جان لیوا حملہ، ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاؤن کو معطل کر دیا گیا

پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نذیر چوہان کو ن لیگ نے ٹکٹ دے دیا

datetime 5  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نذیر چوہان کو ن لیگ نے ٹکٹ دے دیا

پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نذیر چوہان کو ن لیگ نے ٹکٹ دے دیا لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ہونے والے رکن اسمبلی نذیر چوہان نے مسلم لیگ (ن)کے ٹکٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے ضمنی الیکشن لئے امیدواروں نے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نذیر چوہان کو ن لیگ نے ٹکٹ دے دیا

نذیر چوہان نے گورنر ہاؤس میں شہزاد اکبر کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی

datetime 28  اگست‬‮  2021

نذیر چوہان نے گورنر ہاؤس میں شہزاد اکبر کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین گروپ میں شامل مزید13 ارکان نے وزیراعظم عمران خان سے معافی تلافی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں، مذکورہ اراکین وزیراعظم کے قریبی پارٹی رہنماؤں سے رابطے کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق 13میں سے9ارکان کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔پی ٹی آئی کے… Continue 23reading نذیر چوہان نے گورنر ہاؤس میں شہزاد اکبر کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی

”وزیراعظم عمران خان میں نیلسن منڈیلا کی صفات ہیں“ نذیر چوہان

datetime 26  اگست‬‮  2021

”وزیراعظم عمران خان میں نیلسن منڈیلا کی صفات ہیں“ نذیر چوہان

لاہور(این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن نذیر چوہان نے دعوی کیا ہے کہ ترین گروپ کے 11 اراکین جلد علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترین ہم خیال گروپ سے علیحدگی اختیار کرنے والے پنجاب کے ایم پی اے نذیر چوہان نے کہاہے کہ وزیر اعظم… Continue 23reading ”وزیراعظم عمران خان میں نیلسن منڈیلا کی صفات ہیں“ نذیر چوہان

نذیر چوہان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

datetime 4  اگست‬‮  2021

نذیر چوہان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیاگیا۔ بتایاگیاہے رکن اسمبلی نذیر چوہان کی درخواست ضمانت منظورہونے کے بعد نذیر چوہان کے بیٹے سعد چوہان نے ان کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے جو ایڈیشنل سیشن جج راشد پھلروان نے جانچ پڑتال کے بعد منظور کئے اورنذیر… Continue 23reading نذیر چوہان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

Page 1 of 3
1 2 3