پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

نذیر چوہان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

datetime 4  اگست‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیاگیا۔ بتایاگیاہے رکن اسمبلی نذیر چوہان کی درخواست ضمانت منظورہونے کے بعد نذیر چوہان کے بیٹے سعد چوہان نے ان کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے جو ایڈیشنل سیشن جج راشد پھلروان نے جانچ پڑتال کے بعد منظور کئے اورنذیر چوہان کی رہائی کی روبکار جاری کردی۔رہائی کی روبکار جیل پہنچنے پر ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد رکن اسمبلی نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…