پولیس نے حدیں پارکرلیں،خاتون کو سرعام برہنہ کرکے تلاشی،لاہورہائیکورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے خاتون کو سرعام برہنہ کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر تھانے کی حدود کا تعین کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت جمعہ تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس انوارالحق نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست… Continue 23reading پولیس نے حدیں پارکرلیں،خاتون کو سرعام برہنہ کرکے تلاشی،لاہورہائیکورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا