منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

لاہورہائیکورٹ کا شریف فیملی کی ملکیتی چوہدری شوگر مل کاکاٹا گیا بجلی کا میٹر بحال کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

لاہورہائیکورٹ کا شریف فیملی کی ملکیتی چوہدری شوگر مل کاکاٹا گیا بجلی کا میٹر بحال کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے شریف فیملی کی ملکیتی چوہدری شوگر مل کاکاٹا گیا بجلی کا میٹر بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر لیسکو اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے چوہدری شوگر مل کے وکیل مصطفی کمال کی درخواست پر سماعت کی۔… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ کا شریف فیملی کی ملکیتی چوہدری شوگر مل کاکاٹا گیا بجلی کا میٹر بحال کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد روک دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد روک دیا

لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتیں مقرر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روک دیا۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے 25 گھی ملز مالکان کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد روک دیا

’’پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا حکم دیا جائے‘‘ درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

’’پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا حکم دیا جائے‘‘ درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی درخواست میں فریق حکومت پاکستان سے جواب طلب کرلیا ہے۔جسٹس شاہد مبین نے مقامی وکیل ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی اور وفاقی حکومت سمیت پی ٹی اے سے جواب طلب کیا ہے۔ درخواستگزار وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ٹک ٹاک… Continue 23reading ’’پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا حکم دیا جائے‘‘ درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، اضافی فیس نہ دینے والے طلباکے والدین کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، اضافی فیس نہ دینے والے طلباکے والدین کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور( آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا، عدالت نے عبوری حکم نامے میں کہا اضافی فیس کی عدم ادائیگی پربچوں کی عزت نفس مجروح نہ کی جائے اور والدین کو وصول کردہ اضافی فیس سات دنوں میں واپس کی جائے گی۔ تفصیلات… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، اضافی فیس نہ دینے والے طلباکے والدین کو خوشخبری سنا دی گئی

جے یو آئی کا پلان بی ،شہری کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

جے یو آئی کا پلان بی ،شہری کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے پلان بی کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے۔جسٹس امیر بھٹی نے شہری عرفان علی کی درخواست پر سماعت کی۔ جس میں وفاقی حکومت اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر متعلقین کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار… Continue 23reading جے یو آئی کا پلان بی ،شہری کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی نواز شریف سے انڈر ٹیکنگ پر دستخط کرانے کیلئے جاتی امراء آمد،کون کون ساتھ روانہ ہوگا؟اب حالت کیسی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی نواز شریف سے انڈر ٹیکنگ پر دستخط کرانے کیلئے جاتی امراء آمد،کون کون ساتھ روانہ ہوگا؟اب حالت کیسی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے فیصلے کے بعد رجسٹرار لاہو رہائیکورٹ نے جاتی امراء رہائشگاہ پر جا کر سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے انڈر ٹیکنگ پر دستخط کرائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے وکلاء کی ٹیم اور رہنماؤں کے ہمراہ… Continue 23reading رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی نواز شریف سے انڈر ٹیکنگ پر دستخط کرانے کیلئے جاتی امراء آمد،کون کون ساتھ روانہ ہوگا؟اب حالت کیسی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

آئی جی پنجاب کو ملزموں کا ڈیٹا نادرا سے منسلک کرنے اور تفتیش کا نظام بہتر کرنے کا حکم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

آئی جی پنجاب کو ملزموں کا ڈیٹا نادرا سے منسلک کرنے اور تفتیش کا نظام بہتر کرنے کا حکم

لاہور( این ا ین آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ڈکیتی و چوری کے مقدمات میں ناقص تفتیش کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس کو ملزموں کا ڈیٹا نادرا سے منسلک کرنے اور تفتیش کا نظام بہتر کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان نے ابوبکر، محمد سرور، محمد رفیق سمیت دیگر… Continue 23reading آئی جی پنجاب کو ملزموں کا ڈیٹا نادرا سے منسلک کرنے اور تفتیش کا نظام بہتر کرنے کا حکم

اب نابینا افراد کو ایسے لکھا جائے،لاہور ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو معذور لکھنے پر پابندی لگا دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

اب نابینا افراد کو ایسے لکھا جائے،لاہور ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو معذور لکھنے پر پابندی لگا دی

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نابینا افراد کو معذورلکھنے پر پابندی عائد کر تے ہوئے حکم دیا ہے کہ نابینا افراد کو سپیشل پرسن لکھا جائے۔لاہور ہائیکورٹ نے نابینا افراد کے لیے ملازمتوں کے کوٹہ پر عمل نہ ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اب دیکھنا پڑے گا… Continue 23reading اب نابینا افراد کو ایسے لکھا جائے،لاہور ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو معذور لکھنے پر پابندی لگا دی

’’ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ،پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے‘‘ لاہو ر ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت سزا کا اعلان کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ،پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے‘‘ لاہو ر ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت سزا کا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم ڈی سی)، کالج آف فزیشن اور ینگ ڈاکٹرز کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے۔ڈاکٹرز کے وکیل نے کہا کہ او پی… Continue 23reading ’’ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ،پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے‘‘ لاہو ر ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت سزا کا اعلان کردیا

Page 21 of 51
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 51