بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا

کابل(آئی این پی)افغانستان میں طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق بغلان کوآرڈی نیشن کمانڈر کے کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی پر طالبان نے اس وقت گھات لگا کر حملہ کردیا جب وہ بدخشان سے بغلان جارہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان… Continue 23reading طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا

داعش کے جنگجو جب ہمارے گھیرے میں پھنس گئے تو انہیں کس نے بچایا؟ طالبان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2017

داعش کے جنگجو جب ہمارے گھیرے میں پھنس گئے تو انہیں کس نے بچایا؟ طالبان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

کابل (آئی این پی )افغا ن طالبان نے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکہ کے نان نیوکلیئرمیزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا دوہرا معیار ہے ، ایک طرف داعش کی سرکوبی کا دعوی کرتا ہے تو دوسری طرف داعش کو عملی طورپر مستحکم کررہاہے ، ماضی میں ہم نے تین مرتبہ… Continue 23reading داعش کے جنگجو جب ہمارے گھیرے میں پھنس گئے تو انہیں کس نے بچایا؟ طالبان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

اگر ہم افغانستان کے طالبان کے حامی ہوتے تو ۔۔۔! ناصر خان جنجوعہ کادوٹوک جواب،مخالفین کے منہ بند کروادیئے

datetime 14  اپریل‬‮  2017

اگر ہم افغانستان کے طالبان کے حامی ہوتے تو ۔۔۔! ناصر خان جنجوعہ کادوٹوک جواب،مخالفین کے منہ بند کروادیئے

کراچی(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ہمیشہ مخالف نہیں رہ سکتے ‘دونوں ملکوں کے درمیان اصل مسئلہ کشمیر ہے جسے ضروری حل کرنا ہوگا‘جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ‘ہم کب تک جنگیں لڑتے رہیں گے‘آنے والی نسلوں کو اچھا… Continue 23reading اگر ہم افغانستان کے طالبان کے حامی ہوتے تو ۔۔۔! ناصر خان جنجوعہ کادوٹوک جواب،مخالفین کے منہ بند کروادیئے

افغان امن مذاکرات ،طالبان نے روس کوبڑاسرپرائز دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017

افغان امن مذاکرات ،طالبان نے روس کوبڑاسرپرائز دیدیا

کابل(آئی این پی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں افغان امن مذاکرات کا تیسرارانڈ جمعے کو ہوگا،افغان طالبان نے روس کے کثیرالملکی افغان مذاکرات مستردکردیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے روس کے کثیرالملکی افغان مذاکرات مستردکردیے ہیں۔ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم ایسی بات چیت کوافغانستان میں امن کوششوں کے… Continue 23reading افغان امن مذاکرات ،طالبان نے روس کوبڑاسرپرائز دیدیا

طالبان سے تعلقات ،روس اور افغانستان میں ٹھن گئی،افغان حکومت کوسنگین نتائج کا انتباہ

datetime 11  اپریل‬‮  2017

طالبان سے تعلقات ،روس اور افغانستان میں ٹھن گئی،افغان حکومت کوسنگین نتائج کا انتباہ

کابل /ماسکو (آئی این پی)روس نے افغانستان کے مختلف سیاسی رہنماوں اور سرکاری اہلکاروں کی جانب سے روسی حکومت پر افغان طالبان کو مدد دینے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں واقع روسی سفارت خانے کی جانب سے ایک بیان… Continue 23reading طالبان سے تعلقات ،روس اور افغانستان میں ٹھن گئی،افغان حکومت کوسنگین نتائج کا انتباہ

’’آئیں مل کر جدوجہد کرتے ہیں‘‘ جمعیت علماء اسلام(ف) کی طالبان کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت

datetime 6  اپریل‬‮  2017

’’آئیں مل کر جدوجہد کرتے ہیں‘‘ جمعیت علماء اسلام(ف) کی طالبان کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے طالبان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ پاکستان کے مؤقر انگریزی اخبار کے مطابق سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام(ف) کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے طالبان کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ ”ہم طالبان کو دعوت دیتے ہیں… Continue 23reading ’’آئیں مل کر جدوجہد کرتے ہیں‘‘ جمعیت علماء اسلام(ف) کی طالبان کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت

روس پاکستان اور طالبان۔۔۔! تصدیق کردی گئی،افغانستان کے بارے میں اہم اعلان

datetime 5  اپریل‬‮  2017

روس پاکستان اور طالبان۔۔۔! تصدیق کردی گئی،افغانستان کے بارے میں اہم اعلان

اسلام آباد (آئی این پی )حکومت کی طرف سے ماسکو اجلاس میں افغان طالبان کو مدعو اور ان کی شرکت کی تصدیق بھی کردی گئی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے افغانستان کے ساتھ عوامی رابطوں کے فروغ میں وزارت خارجہ کی ناکامی پر تحفظات کا اظہار کردیا،قائمہ کمیٹی نے افغانستان میں… Continue 23reading روس پاکستان اور طالبان۔۔۔! تصدیق کردی گئی،افغانستان کے بارے میں اہم اعلان

طالبان آگئے،آدھا افغانستان ہاتھ سے نکل گیا،امریکیوں کے ہوش اُڑ گئے،جرمن خبررساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2017

طالبان آگئے،آدھا افغانستان ہاتھ سے نکل گیا،امریکیوں کے ہوش اُڑ گئے،جرمن خبررساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

کابل/برلن(آئی این پی)افغانستان میں طالبان جنگجوں نے اپنے زیر تسلط صوبوں میں اثر و رسوخ کو بڑھانے کانیا منصوبہ تیار کرلیا، نئی حکمت عملی کے تحت طالبان صوبوں کے مابین متحرک رہنے والی یونٹس کی بجائے صوبائی سطح پر کمانڈز متعین کریں گے، عسکریت پسندوں کی توجہ صوبائی دارالحکومتوں پر تسلط قائم کرنے پر ہوگی۔جرمن… Continue 23reading طالبان آگئے،آدھا افغانستان ہاتھ سے نکل گیا،امریکیوں کے ہوش اُڑ گئے،جرمن خبررساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

برطانوی اورامریکی دستوں کو خونریز میدان جنگ میں بڑی شکست،طالبان کے مکمل قبضے کی تصدیق

datetime 24  مارچ‬‮  2017

برطانوی اورامریکی دستوں کو خونریز میدان جنگ میں بڑی شکست،طالبان کے مکمل قبضے کی تصدیق

کابل(آئی این پی )طالبان نے افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر مکمل قبضہ کرلیا ، پولیس اہلکار نے9 ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔افغان میڈیا کے مطابق سنگین کے پولیس سربراہ محمد رسول نے کہا ہے کہ طالبان جنگجو گزشتہ روز ضلعی مرکز میں پہنچ گئے۔ سنگین کو ایک دور… Continue 23reading برطانوی اورامریکی دستوں کو خونریز میدان جنگ میں بڑی شکست،طالبان کے مکمل قبضے کی تصدیق

Page 23 of 28
1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28