جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بڑا حملہ،افغانستان پھر لرزاُٹھا،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 23  اگست‬‮  2017

بڑا حملہ،افغانستان پھر لرزاُٹھا،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

ہلمند (این این آئی)افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 2 فوجیوں سمیت 5 افراد ہلاک اور40 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش حملہ لشکر گاہ میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب کیا گیا جس میں ابتدائی طور پر 2 فوجیوں سمیت 5 افراد کے ہلاک ہونے کی… Continue 23reading بڑا حملہ،افغانستان پھر لرزاُٹھا،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

طالبان کا پھر قبضہ، افغانستان میں ہلچل، خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 11  اگست‬‮  2017

طالبان کا پھر قبضہ، افغانستان میں ہلچل، خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کا پھر قبضہ، افغانستان میں ہلچل، خوف و ہراس پھیل گیا، تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان نے شدید جھڑپ کے بعد ضلع جانی خیل پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مقامی عہدیدار تاج محمد منگل نے بتایا کہ پکتیکا کے ضلع جانی خیل میں طالبان… Continue 23reading طالبان کا پھر قبضہ، افغانستان میں ہلچل، خوف و ہراس پھیل گیا

افغان صوبہ سرپل میں طالبان کا حملہ،50سے زیادہ عام شہری قتل

datetime 7  اگست‬‮  2017

افغان صوبہ سرپل میں طالبان کا حملہ،50سے زیادہ عام شہری قتل

کابل(این این آئی)باغیوں نے شمالی افغانستان میں 50 افراد کو ہلاک کر دیا،ہلاک ہونیوالوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ ان شہریوں کی بڑی تعداد شیعہ مسلمانوں پر مشتمل تھی۔ اور اس کے آس پاس موجود گھروں کو آگ لگا دی۔دوسری جانب افغان صدر اشرف غنی اورافغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نیاس حملے… Continue 23reading افغان صوبہ سرپل میں طالبان کا حملہ،50سے زیادہ عام شہری قتل

افغان طالبان اورفورسزکے درمیان خونزیزجھڑپیں،40 جنگجو ہلاک، خودکش دھماکہ،پانچ افرادہلاک

datetime 5  اگست‬‮  2017

افغان طالبان اورفورسزکے درمیان خونزیزجھڑپیں،40 جنگجو ہلاک، خودکش دھماکہ،پانچ افرادہلاک

ہلمند (این این آئی)افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان کے حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ،ادھر12گھنٹے تک جاری ہنے والی طالبان جھڑپوں میں 40طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی اہلکاروں نے بتایاکہ ایک خود کش بمبار نے منی ایکسچینج مارکیٹ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے… Continue 23reading افغان طالبان اورفورسزکے درمیان خونزیزجھڑپیں،40 جنگجو ہلاک، خودکش دھماکہ،پانچ افرادہلاک

سعودی عرب امارات اور قطر کی کشیدگی،طالبان سربراہ مولوی ہیبت اللہ نے انتباہ کردیا

datetime 23  جون‬‮  2017

سعودی عرب امارات اور قطر کی کشیدگی،طالبان سربراہ مولوی ہیبت اللہ نے انتباہ کردیا

کابل (این این آئی) افغان طالبان کے سربراہ مولوی ہیبت اللہ اخندزادہ نے مشرق وسطی اور عرب ممالک کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر قسم کے باہمی تنازعات کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیا جائے ٗ طالبان کے حملوں میں عام شہریوں کا جانی نقصان کسی صورت… Continue 23reading سعودی عرب امارات اور قطر کی کشیدگی،طالبان سربراہ مولوی ہیبت اللہ نے انتباہ کردیا

پنجاب کی کن بڑی اور اہم ترین شخصیات کو کون نشانہ بنا سکتا ہے؟

datetime 21  جون‬‮  2017

پنجاب کی کن بڑی اور اہم ترین شخصیات کو کون نشانہ بنا سکتا ہے؟

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ گروپوں کی جانب سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھرمیں اہم سیاستدانوں اور شخصیات کو ٹارگٹ کیے جانے کے خدشے کے پیش نظر پولیس اور سیکیورٹی سے متعلقہ اداروں نے گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اہم سیاسی شخصیات کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکام… Continue 23reading پنجاب کی کن بڑی اور اہم ترین شخصیات کو کون نشانہ بنا سکتا ہے؟

طالبان سے شکست ، امریکہ کو پھرپاکستان کی یادآگئی،بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

datetime 19  جون‬‮  2017

طالبان سے شکست ، امریکہ کو پھرپاکستان کی یادآگئی،بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی حکام کا ماننا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے مسائل پر پاکستان امریکا کا اتحادی ہے اور افغان طالبان کو امن مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے اس کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالا ت کا اظہار قائم مقام اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے سیاسی و… Continue 23reading طالبان سے شکست ، امریکہ کو پھرپاکستان کی یادآگئی،بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

پاکستان پر غیراعلانیہ جنگ کا الزام،اشرف غنی نے ہتھیارڈال دیئے،طالبان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش

datetime 6  جون‬‮  2017

پاکستان پر غیراعلانیہ جنگ کا الزام،اشرف غنی نے ہتھیارڈال دیئے،طالبان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش

کابل(آئی این پی) افغان صدرڈاکٹر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے ، ہمیں سمجھ نہیں آرہا کہ پاکستان ہم سے کیا چاہتا ہے،پاکستان کو اس بات پر کس طرح قائل کیا جاسکتا ہے کہ ایک مستحکم افغانستان ان کو اور… Continue 23reading پاکستان پر غیراعلانیہ جنگ کا الزام،اشرف غنی نے ہتھیارڈال دیئے،طالبان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش

جرمنی بھی طالبان کے حق میں بول پڑا، حیرت انگیز مطالبہ

datetime 5  جون‬‮  2017

جرمنی بھی طالبان کے حق میں بول پڑا، حیرت انگیز مطالبہ

برلن(آئی این پی) جرمنی نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات بحال ہونے چاہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے افغانستان میں طالبان کے حملوں کے بعد اس عسکریت پسند گروپ کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔جرمن ہفت روزہ اخبار بِلڈ ام… Continue 23reading جرمنی بھی طالبان کے حق میں بول پڑا، حیرت انگیز مطالبہ

Page 21 of 28
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28