بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

بڑا حملہ،افغانستان پھر لرزاُٹھا،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

ہلمند (این این آئی)افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 2 فوجیوں سمیت 5 افراد ہلاک اور40 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش حملہ لشکر گاہ میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب کیا گیا جس میں ابتدائی طور پر 2 فوجیوں سمیت 5 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ٗ حملے میں 40 افراد زخمی ہوئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا انتہائی زور دار تھا جب کہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ٗدھماکے کے زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ترجمان صوبائی گورنر نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں پولیس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔دھماکے میں افغان فوج کی تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔افغان میڈیا کے مطابق خودکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…