ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ما لشیا قسم کا وزیر نہیں،د ل سے کہنا چاہتا ہوںعمران خان کو پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے سب سے زیادہ محنت کرتے دیکھا، وفاقی وزیر کے انداز وضاحت نے ایوان میں قہقہے بکھیر دیے

datetime 6  مارچ‬‮  2021

ما لشیا قسم کا وزیر نہیں،د ل سے کہنا چاہتا ہوںعمران خان کو پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے سب سے زیادہ محنت کرتے دیکھا، وفاقی وزیر کے انداز وضاحت نے ایوان میں قہقہے بکھیر دیے

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیںد ل سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے پہلے بھی وزیر اعظم کے ساتھ کام کیا ، عمران خان کو پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے سب سے زیادہ محنت کرتے دیکھا۔ تفصیلات… Continue 23reading ما لشیا قسم کا وزیر نہیں،د ل سے کہنا چاہتا ہوںعمران خان کو پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے سب سے زیادہ محنت کرتے دیکھا، وفاقی وزیر کے انداز وضاحت نے ایوان میں قہقہے بکھیر دیے

قومی اسمبلی میں شیخ رشید نے ہاتھ آگے بڑھایا لیکن وزیراعظم نظرانداز کرکے آگے چل دیے

datetime 6  مارچ‬‮  2021

قومی اسمبلی میں شیخ رشید نے ہاتھ آگے بڑھایا لیکن وزیراعظم نظرانداز کرکے آگے چل دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے، قرارداد کی منظوری کے بعد وزیراعظم جیسے ہی اپنی نشست سے اٹھے اور آگے بڑھے تو شیخ رشید نے ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے لیکن وزیراعظم نے انہیں نظرانداز کرتے ہوئے آگے بڑھ گئے،اس لمحے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں شیخ رشید نے ہاتھ آگے بڑھایا لیکن وزیراعظم نظرانداز کرکے آگے چل دیے

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل نہ کر سکے تو۔۔۔ شیخ رشید نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 4  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل نہ کر سکے تو۔۔۔ شیخ رشید نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ اتحادیوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وزیراعظم کا ساتھ دیں گے ،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اگراعتمادکاووٹ حاصل نہ کر سکے تو حکومت ختم ہو جائے گی، ان کاکہناتھاکہ قانون کے مطابق اسمبلی سے اعتمادکا ووٹ… Continue 23reading وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل نہ کر سکے تو۔۔۔ شیخ رشید نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

حکومت کے لئے آخری حد تک جانیوالے حلقے اب نہیں جا رہے، شیخ رشید کی خاموشی کی وجہ بھی سامنے آ گئی، حمزہ شہباز کی ضمانت میں بھی وفاقی وزیر کا کردار سامنے آ گیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

حکومت کے لئے آخری حد تک جانیوالے حلقے اب نہیں جا رہے، شیخ رشید کی خاموشی کی وجہ بھی سامنے آ گئی، حمزہ شہباز کی ضمانت میں بھی وفاقی وزیر کا کردار سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیک ڈور رابطے اور تیز ہو گئے ہیں، شیخ رشید کی خاموشی کی وجہ سامنے آ گئی، معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف، اینکر نے معروف صحافی سے سوال کیا کہ اچانک سے کیا ہوگیا ہے، شیخ رشید بھی کہہ… Continue 23reading حکومت کے لئے آخری حد تک جانیوالے حلقے اب نہیں جا رہے، شیخ رشید کی خاموشی کی وجہ بھی سامنے آ گئی، حمزہ شہباز کی ضمانت میں بھی وفاقی وزیر کا کردار سامنے آ گیا

نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم حکومت نے سابق وزیر اعظم کو 72گھنٹے میں سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے اہم ترین شرط رکھ دی

datetime 16  فروری‬‮  2021

نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم حکومت نے سابق وزیر اعظم کو 72گھنٹے میں سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے اہم ترین شرط رکھ دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے جس فرد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ہو اسے پاسپورٹ جاری نہیں کیا جاسکتا ، اگر نواز شریف صاحب واپس ملک میں آنا چاہیں تو 72گھنٹوں میں ایمرجنسی ٹریولنگ ڈاکیومنٹ (ای ٹی ڈی) جاری کیا جاسکتا ہے۔ مولانا فضل… Continue 23reading نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم حکومت نے سابق وزیر اعظم کو 72گھنٹے میں سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے اہم ترین شرط رکھ دی

سرکاری ملازمین پر شیلنگ سے متعلق بیان مذاق میں دیا تھا ،شیخ رشید نے معذرت کرلی

datetime 16  فروری‬‮  2021

سرکاری ملازمین پر شیلنگ سے متعلق بیان مذاق میں دیا تھا ،شیخ رشید نے معذرت کرلی

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہوگی وطن واپس آنا چاہیں تو 72گھنٹے میں سفری اجازت نامہ جاری کیا جا سکتا ہے ، نواز شریف واپس نہیں آئیں گے صرف پروگراموں میں ہی بات کرتے ہیں ۔ پی ڈی ایم نے اتنے فیصلے بدلے… Continue 23reading سرکاری ملازمین پر شیلنگ سے متعلق بیان مذاق میں دیا تھا ،شیخ رشید نے معذرت کرلی

مولانا فضل الرحمان کا سینٹ الیکشن میں حصہ لینے سے غصہ کم ہو جائے گا، شیخ رشید کا مولانا کو دو صوبوں سے انتخاب لڑنے کا مشورہ

datetime 4  فروری‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان کا سینٹ الیکشن میں حصہ لینے سے غصہ کم ہو جائے گا، شیخ رشید کا مولانا کو دو صوبوں سے انتخاب لڑنے کا مشورہ

راولپنڈی (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ استعفے دینے کا کہہ رہے ہیں انہیں اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے، استعفے دینے سے قیامت نہیں آئے گی لیکن اس سے جمہوری بے چینی ضرور پھیلے گی، جو لوگ سمجھ رہے ہیں تحریکوں سے حکومتیں چلی جاتی ہیں ہم… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا سینٹ الیکشن میں حصہ لینے سے غصہ کم ہو جائے گا، شیخ رشید کا مولانا کو دو صوبوں سے انتخاب لڑنے کا مشورہ

شیخ رشید نے پی ڈی ایم کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2021

شیخ رشید نے پی ڈی ایم کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اکتیس جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی،پی ڈی ایم دیکھ لے عمران خان آج بھی وزیراعظم ہے،عمران خان کے مستعفی ہونے کا خواب دیکھنے والے اپنے استعفوں سے بھی بھاگ گئے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا… Continue 23reading شیخ رشید نے پی ڈی ایم کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا

شیخ رشید کا نواز شریف کو انٹری سِلپ دینے کا اعلان

datetime 25  جنوری‬‮  2021

شیخ رشید کا نواز شریف کو انٹری سِلپ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف پاسپورٹ منسوخی کے بعد پاکستان واپس آنا چاہیں تو انہیں انٹری سلپ جاری کردیں گے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی کوئی توقع نہیں ہے، اگر وہ آنا چاہیں تو… Continue 23reading شیخ رشید کا نواز شریف کو انٹری سِلپ دینے کا اعلان

Page 34 of 140
1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 140