بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شام میں روسی افواج کی بڑی نقل و حرکت،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017

شام میں روسی افواج کی بڑی نقل و حرکت،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

ماسکو (آئی این پی )روس نے کہا ہے کہ وہ شام کی سمندری حدود میں تعینات اپنے ایئر کرافٹ کیریئر اور کچھ دیگر جنگی جہازوں کو واپس بلا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کے جنرل اسٹاف چیف جنرل والاری گراسیموف نے جمعے کے دن کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن… Continue 23reading شام میں روسی افواج کی بڑی نقل و حرکت،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

ان دو شامی بچوں کو فوراََ ترکی سے سعودی عرب لایا جائے سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے یہ احکامات کیوں جاری کئے؟َ

datetime 2  جنوری‬‮  2017

ان دو شامی بچوں کو فوراََ ترکی سے سعودی عرب لایا جائے سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے یہ احکامات کیوں جاری کئے؟َ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے دو شامی بچوں کو علاج کے لیے ترکی سے مملکت منتقل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمار مصطفی اور احمد ماجد کو ترکی کے شہر الریحانیہ سے ریاض کے پرنس سلطان میڈیکل ملٹری سِٹی… Continue 23reading ان دو شامی بچوں کو فوراََ ترکی سے سعودی عرب لایا جائے سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے یہ احکامات کیوں جاری کئے؟َ

سعودی عرب بازی لے گیا شامی مسلمانوں کیلئے کتنے کروڑ ریال امدادی رقم بھجوا دی؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب بازی لے گیا شامی مسلمانوں کیلئے کتنے کروڑ ریال امدادی رقم بھجوا دی؟

الریاض(این این آئی)سعودی عرب میں شامی باغیوں کے لیے جاری امدادی مہم کے دوسرے روز جمع کردہ عطیات کی مالیت 20 کروڑ 26 لاکھ ریال سے زیادہ ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دو روز پہلے شامی مہاجرین کی امداد کے لیے شہریوں سے دس کروڑ ریال عطیات جمع کرنے… Continue 23reading سعودی عرب بازی لے گیا شامی مسلمانوں کیلئے کتنے کروڑ ریال امدادی رقم بھجوا دی؟

شام کا بحران،سعودی عرب نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

شام کا بحران،سعودی عرب نے بڑا قدم اُٹھالیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے شام کی عوام کے ساتھ ہمدری اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی بھائیوں کے لئے دل کھول کرامداد دیں۔العربیہ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی ہدایت پرآج ملک گیر مہم شروع کی جا رہی ہے جس میں شامی عوام… Continue 23reading شام کا بحران،سعودی عرب نے بڑا قدم اُٹھالیا

شامی فوج نے حلب پر نئے اور کاری حملے کیلئے منصوبہ بندی تیار کر لی۔۔۔فوج کی کتنی کمک شہر میں پہنچ گئی؟

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

شامی فوج نے حلب پر نئے اور کاری حملے کیلئے منصوبہ بندی تیار کر لی۔۔۔فوج کی کتنی کمک شہر میں پہنچ گئی؟

حلب(آئی این پی )شامی فوج نے مغربی حلب کے اطراف میں حملے کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے شہر حلب میں شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کے بعد بشارالاسد کی وفادار فوج اور اجرتی قاتل مغربی حلب کے اطراف میں واقع علاقوں میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے… Continue 23reading شامی فوج نے حلب پر نئے اور کاری حملے کیلئے منصوبہ بندی تیار کر لی۔۔۔فوج کی کتنی کمک شہر میں پہنچ گئی؟

’’سعودی عرب بازی لے گیا‘‘شام کے مسلمانوں کیلئے وہ کام شروع کر دیا جو اب تک کوئی نہ کر سکا!!

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

’’سعودی عرب بازی لے گیا‘‘شام کے مسلمانوں کیلئے وہ کام شروع کر دیا جو اب تک کوئی نہ کر سکا!!

جدہ (آن لائن)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شام کی مظلوم عوام کے ساتھ گہری ہمدری اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی بھائیوں کے لیے دل کھول کرامداد دیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی ہدایت پر ملک گیر مہم شروع… Continue 23reading ’’سعودی عرب بازی لے گیا‘‘شام کے مسلمانوں کیلئے وہ کام شروع کر دیا جو اب تک کوئی نہ کر سکا!!

ترکی اورسعودی عرب کی حمایت ،اہم عرب ریاست نے فتح کااعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

ترکی اورسعودی عرب کی حمایت ،اہم عرب ریاست نے فتح کااعلان کردیا

یویارک (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شام میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمشن تشکیل دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شام میں جنگی… Continue 23reading ترکی اورسعودی عرب کی حمایت ،اہم عرب ریاست نے فتح کااعلان کردیا

ہماری جوان اولاد نہیں ہے اس لیے ان معصوم کیساتھ یہ کام کیا جارہا ہے ؟ شامی والدین نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ اشکبار ہو جائینگے

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

ہماری جوان اولاد نہیں ہے اس لیے ان معصوم کیساتھ یہ کام کیا جارہا ہے ؟ شامی والدین نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ اشکبار ہو جائینگے

دمشق (آن لائن) شام میں والدین اپنے چھوٹے بچوں کو جہاد اور خودکش حملوں کے لئے تیار کرنے لگے ۔ میڈیا رپورٹ کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک شامی ماں کو اپنی سات اور نو سالہ بیٹیوں کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ آج آپ نے کیا کرنا… Continue 23reading ہماری جوان اولاد نہیں ہے اس لیے ان معصوم کیساتھ یہ کام کیا جارہا ہے ؟ شامی والدین نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ اشکبار ہو جائینگے

حلب شہر میں محصور لوگوں کا کیا جائے؟ ایرانی جنرل کا ایسا بیان کہ جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

حلب شہر میں محصور لوگوں کا کیا جائے؟ ایرانی جنرل کا ایسا بیان کہ جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

حلب(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینئر جنرل جواد غفاری نے مطالبہ کیا ہے کہ شام کے شہر مشرقی حلب میں موجود تمام افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جائے۔ ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینئر جنرل جواد غفاری نے جاری ایک بیان میں کہاکہ حلب میں محصور… Continue 23reading حلب شہر میں محصور لوگوں کا کیا جائے؟ ایرانی جنرل کا ایسا بیان کہ جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

Page 10 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12