ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خلیجی ممالک میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، ایک ہی دن کے دوران سعودی عرب میں 205 جبکہ متحدہ عرب امارات میں 50 نئے کیسز رپورٹ

datetime 24  مارچ‬‮  2020

خلیجی ممالک میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، ایک ہی دن کے دوران سعودی عرب میں 205 جبکہ متحدہ عرب امارات میں 50 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خلیجی ممالک میں کرونا وائرس بے قابو ، سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ ، سعود ی عرب میں ایک ہلاکت ، متاثرہ افراد کی تعداد 205ہو گئی ۔ عرب امارات میں مزید 50رپورٹ ۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس میں مزید کیسز سامنے آگئے… Continue 23reading خلیجی ممالک میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، ایک ہی دن کے دوران سعودی عرب میں 205 جبکہ متحدہ عرب امارات میں 50 نئے کیسز رپورٹ

سعودیہ میں ٹرانسپورٹ، اندرون ملک فضائی سروس 14 روز کے لیے بند

datetime 21  مارچ‬‮  2020

سعودیہ میں ٹرانسپورٹ، اندرون ملک فضائی سروس 14 روز کے لیے بند

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے انسداد کے حفاظتی انتظامات کے تحت اندرون ملک 14 دن کے لیے ہر طرح کے پبلک ٹرانسپورٹ اور پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے سے ہوگیا۔ عرب ٹی وی… Continue 23reading سعودیہ میں ٹرانسپورٹ، اندرون ملک فضائی سروس 14 روز کے لیے بند

سعودی عرب میں 16 دن تک سرکاری اداروں میں حاضری معطل ہائپر مارکیٹ، سپر مارکیٹ اور کھلی تجارتی منڈیوں کو بھی بند کردیاگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں 16 دن تک سرکاری اداروں میں حاضری معطل ہائپر مارکیٹ، سپر مارکیٹ اور کھلی تجارتی منڈیوں کو بھی بند کردیاگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کی طرف سے مرتب کردہ سفارشات اور کرونا (کوویڈ۔19) سے شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات کی روشنی میں مملکت میں مزید احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔میڈیاروپرٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت کی سفارشات کی روشنی… Continue 23reading سعودی عرب میں 16 دن تک سرکاری اداروں میں حاضری معطل ہائپر مارکیٹ، سپر مارکیٹ اور کھلی تجارتی منڈیوں کو بھی بند کردیاگیا

مساجد میں یہ چیزیں نہیں لائی جاسکتیں ، سعود ی عرب میں بڑی پابندی عائد

datetime 16  مارچ‬‮  2020

مساجد میں یہ چیزیں نہیں لائی جاسکتیں ، سعود ی عرب میں بڑی پابندی عائد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے کرونا سے بچائو کے لیے نئے حفاظتی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے مساجد میں باہر سے پانی لانے اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء لانے پر پابندی عاید کردی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور الشیخ عبد اللطیف آل… Continue 23reading مساجد میں یہ چیزیں نہیں لائی جاسکتیں ، سعود ی عرب میں بڑی پابندی عائد

سعودی عرب میں اعلیٰ فوجی افسران سمیت 298 افراد گرفتار ،سنگین ترین الزامات عائد،بچنا مشکل

datetime 16  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں اعلیٰ فوجی افسران سمیت 298 افراد گرفتار ،سنگین ترین الزامات عائد،بچنا مشکل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کمیشن نے 10 کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کی بدعنوانیوں کے الزام میں 298 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ان میں 8فوجی افسروں سمیت 16افراد سعودی عرب کی وزارت دفاع میں سرکاری ٹھیکوں کے غلط استعمال ، منی لانڈرنگ اور رشوت خوری کے ملزم پائے گئے ہیں۔ان میں… Continue 23reading سعودی عرب میں اعلیٰ فوجی افسران سمیت 298 افراد گرفتار ،سنگین ترین الزامات عائد،بچنا مشکل

کرونا وائرس کے خطرات، سعودی عرب میں مردم شماری کا عمل معطل

datetime 14  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے خطرات، سعودی عرب میں مردم شماری کا عمل معطل

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں جنرل اتھارٹی برائے شماریات(جی اے ایس ٹی اے )نے ملک میں جاری مردم شماری اور خانہ شماری کا عمل کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تا حکم ثانی معطل کردیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے بتایا کہ سعودی مردم شماری برائے 2020 کے… Continue 23reading کرونا وائرس کے خطرات، سعودی عرب میں مردم شماری کا عمل معطل

سعودی عرب میں پاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے عمرہ زائرین کو اہم ہدایت جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں پاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے عمرہ زائرین کو اہم ہدایت جاری

جدہ(آن لائن ) سعودی حکومت کی جانب سے مملکت میں مقیم افراد کو 72 گھنٹوں کے اندر اندر اپنے اپنے وطن واپس جانے کا حکم سْنایا ہے، تاہم فلائٹس کے مسائل کی وجہ سے پاکستانی عمرہ زائرین بہت زیادہ پریشانی کا شکار ہیں۔ اس حوالے سے پاکستانی قونصل خانے نے عمرہ زائرین کی وطن واپسی… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے عمرہ زائرین کو اہم ہدایت جاری

ہوٹلوں اور شادی ہالوں میں عوامی تقریبات پر پابندی لگا دی گئی کرونا وائرس کے خطرات ،سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

ہوٹلوں اور شادی ہالوں میں عوامی تقریبات پر پابندی لگا دی گئی کرونا وائرس کے خطرات ،سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض (این این آٗی )سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک بھرمیں شادی ہالوں، ہوٹلوں اور دیگر ایسے مراکز میں عوامی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عاید کردی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا… Continue 23reading ہوٹلوں اور شادی ہالوں میں عوامی تقریبات پر پابندی لگا دی گئی کرونا وائرس کے خطرات ،سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروس معطل کردی، سعودی عرب واپس جانے والوں کیلئے بھی اہم پیغام جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2020

سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروس معطل کردی، سعودی عرب واپس جانے والوں کیلئے بھی اہم پیغام جاری

اسلام آباد(این این آئی)سعودی سفارت خانہ نے پاکستان میں عارضی طور پر ویزا سروس معطل کردی۔کورونا وائر س کے خوف کے باعث پاکستان میں سعودی سفارت خانہ نے عارضی طور پر ویزا سروس معطل کردی ہے ، تاہم ڈاکٹرز ،نرسز اور میڈیکل سے متعلقہ ویزا ہولڈر ز اس پابندی میں شامل نہیں ہوں گے۔سعودی سفارتخانے… Continue 23reading سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروس معطل کردی، سعودی عرب واپس جانے والوں کیلئے بھی اہم پیغام جاری

Page 22 of 143
1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 143