بجٹ میں سرکاری ملازمین کو موجودہ تنخواہ کے 20فیصد ایڈہاک ریلیف الاوئنس دینے کی تجویز پر بڑافیصلہ سنادیاگیا
پشاور (آن لائن)نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو موجودہ تنخواہ کے 20فیصد ایڈہاک ریلیف الاوئنس دینے کی تجویز ابتدائی طور پر مسترد کر دی ہے اب بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے دس فیصد ایڈہاک، مہنگائی الاؤنس اور پنشن میں دس فیصد اضافہ کیا جائے گا تاہم وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کو موجودہ تنخواہ کے 20فیصد ایڈہاک ریلیف الاوئنس دینے کی تجویز پر بڑافیصلہ سنادیاگیا