منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اورپنشن میں کتنا اضافہ کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 21  مارچ‬‮  2018

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اورپنشن میں کتنا اضافہ کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ کے ریگولیشن ڈیپارٹمنٹ نے آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، ریٹائرڈملازمین کی پنشن میں اضافے کیلیے3 آپشنزپرمشتمل تجاویزمرتب کرناشروع کر دی ہیں اورہرتجویزکیلیے درکارفنڈزکا تخمینہ بھی لگایاجارہاہے۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2018۔19 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 15 سے 20 فیصد اورملازمین… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اورپنشن میں کتنا اضافہ کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

وفاقی حکومت کا آخری بجٹ ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تگڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ، کتنا اضافہ کیاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  مارچ‬‮  2018

وفاقی حکومت کا آخری بجٹ ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تگڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ، کتنا اضافہ کیاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق 15سے 20فیصد ایڈہا ک ریلیف بڑھانے پر غور کیا جارہاہے جبکہ پینشن کی مدمیں 20سے 25فی صد اضافہ متوقع ہے کیونکہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پنشنرز کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں… Continue 23reading وفاقی حکومت کا آخری بجٹ ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تگڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ، کتنا اضافہ کیاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

سرکاری ملازمین کو دل دہلا دینے والے سرپرائز، ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بند، حکومت اب کیا کرنے والی ہے؟ کھلبلی مچ گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

سرکاری ملازمین کو دل دہلا دینے والے سرپرائز، ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بند، حکومت اب کیا کرنے والی ہے؟ کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کو ایک آس ہوتی ہے کہ جب میں ریٹائرڈ ہوں گا تو مجھے اتنی رقم ملے گی اور اس سے میں گھر تعمیر کروں گا یا پھر بچی کی شادی کروں، طرح طرح کے منصوبے بنا کر رکھتا ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد ان منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو دل دہلا دینے والے سرپرائز، ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بند، حکومت اب کیا کرنے والی ہے؟ کھلبلی مچ گئی

اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اعلان کردیاگیا-اسٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اعلان کردیاگیا-اسٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے 25دسمبر بروز پیر کو یوم قائد کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیاہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی وجہ سے سرکاری ملازمین تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔… Continue 23reading اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اعلان کردیاگیا-اسٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری محکموں میں نئی بھرتیوں، ملازمین کی اپ گریڈیشن، نئی گاڑیوں کی خریداری، افسران اور وزراء کے غیر ملکی دوروں پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی۔ذرائع کے مطاق حکومت پنجاب نے کفایت شعاری اپنانے اور غیر ضروری اخراجات روکنے کے لئے اہم اقدام اٹھایا… Continue 23reading سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

’’عید الاضحی کی آمد‘‘حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 25  اگست‬‮  2017

’’عید الاضحی کی آمد‘‘حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو عید الاضحی کی خوشی میں ماہ اگست کی تنخواہ 28 اگست کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ نے عید کی خوشیوں میں شریک ہونے اور قربانی جیسے مذہبی فریضہ کو پورا… Continue 23reading ’’عید الاضحی کی آمد‘‘حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ میں اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 18  اگست‬‮  2017

سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ میں اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری

خانیوال (آئی این پی )سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کی شرح منافع بڑھا دی گئی ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیل کے مطابق حکومت پاکستان کے گریڈ 1تا 22کے سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ (جنرل پراویڈنڈ فنڈ )کی نئی شرحوں کا اعلان کر دیا ہے نئی شرحوں کا اعلان کر دیا… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ میں اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری

عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

datetime 11  اگست‬‮  2017

عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) نے عید الا ضحی کی چھٹیوں کے پیش نظر وفاقی ملازمین کو اگست کی تنخواہ 28 اگست تک جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے اور بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 28 اگست تک انکے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کر… Continue 23reading عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کے لئے 20فیصد الاؤنس کی منظوری دیدی گئی

datetime 14  جولائی  2017

سرکاری ملازمین کے لئے 20فیصد الاؤنس کی منظوری دیدی گئی

کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سرکاری ملازمین کے لئے 20فیصد سندھ سول سکریٹریٹ الاؤنس کی منظوری دیدی ہے جو یکم جولائی سے 2017ء سے ان کی بنیادی تنخواہوں میں شامل کردیا گیا ہے تاہم اس الاؤنس کے ایسے سرکاری ملازمین حقدار نہیں ہوں گے جو پہلے ہی خاطر خواہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئے 20فیصد الاؤنس کی منظوری دیدی گئی