جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

حج اخراجات میں 1 لاکھ 30 ہزار روپے تک کمی کا امکان

datetime 25  فروری‬‮  2020

حج اخراجات میں 1 لاکھ 30 ہزار روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی/آن لائن  ) سینیٹ مذہبی امور کی ذیلی کمیٹی نے حج اخراجات میں مزید کمی کیلئے ائیر ٹکٹ سمیت سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ اور رہائش کے اخراجات میں کمی کی سفارش کی ہے ،کمیٹی نے اسلام آباد ،کراچی اور لاہور کے ساتھ ساتھ دیگر شہروں کو بھی روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں… Continue 23reading حج اخراجات میں 1 لاکھ 30 ہزار روپے تک کمی کا امکان

بینک آج سے حج درخواستیں وصول نہیں کرینگے نئی تاریخوں کااعلان کب ہوگا ؟جانئے

datetime 23  فروری‬‮  2020

بینک آج سے حج درخواستیں وصول نہیں کرینگے نئی تاریخوں کااعلان کب ہوگا ؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور کی ہدایت کے مطابق تکنیکی مسائل کی وجہ سے بینک آج پیر24 فروری سے حج درخواستیں وصول نہیں کرینگے ۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔‎

وزارت مذہبی امورنے بینکوں کوسرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی سے روکدیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

وزارت مذہبی امورنے بینکوں کوسرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی سے روکدیا

لاہور( این این آئی)وزارت مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی نے 13شیڈول بینکوں کی نامزد شاخوں کو پیر سے سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی سے روکدیا۔ایک اعلامیے میں وزارت نے اپنے 17فروری کے ان احکامات کی معطلی کااعلان کیاہے جس میں بینکوں کو 24فروری سے چارمارچ تک حج درخواستیں وصول کرنے کی ہدایت… Continue 23reading وزارت مذہبی امورنے بینکوں کوسرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی سے روکدیا

پی آئی اے اپنے سارے خسارے حج کے ایام میں پورے کرے گا؟ قائمہ کمیٹی نے برہم ہوتے ہوئے بڑا سوال پوچھ لیا

datetime 12  فروری‬‮  2020

پی آئی اے اپنے سارے خسارے حج کے ایام میں پورے کرے گا؟ قائمہ کمیٹی نے برہم ہوتے ہوئے بڑا سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی و اقلیتی امور نے حج کے حوالے مطلوبہ معلومات ذیلی کمیٹی کو فراہم نہ کرنے اور حج کے دوران کرایوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پی آئی اے اپنے سارے خسارے حج کے دنوں میں پورے کرے گا؟۔… Continue 23reading پی آئی اے اپنے سارے خسارے حج کے ایام میں پورے کرے گا؟ قائمہ کمیٹی نے برہم ہوتے ہوئے بڑا سوال پوچھ لیا

نئے پاکستان میں حج بھی مہنگا،سرکاری پیکیج کی کل قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 6  فروری‬‮  2020

نئے پاکستان میں حج بھی مہنگا،سرکاری پیکیج کی کل قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت مذہبی امور حج 2020ء کیلئے نئی حج پالیسی کا اعلان رواں ماہ جنوری کے آخری ہفتہ میں کرے گی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال سرکاری سکیم کے تحت حج پیکج کی رقم پانچ لاکھ سے تجاوز کر جائے گی کیونکہ غیر ملکی زرمبادلہ کی قدر میں… Continue 23reading نئے پاکستان میں حج بھی مہنگا،سرکاری پیکیج کی کل قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

حج مہنگا کرنے کا پروپیگنڈا، پاکستان حکومت نے کسی چیز کا اضافہ نہیں کیا، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

حج مہنگا کرنے کا پروپیگنڈا، پاکستان حکومت نے کسی چیز کا اضافہ نہیں کیا، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ایک پروگرام کے تحت حج مہنگا کرنے کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے نئے ٹیکسوں، حج ویزا فیس، ہیلتھ انشورنس فیس، فضائی کرائے میں اضافہ ہونا ناگزیر وجوہات ہیں۔انہوں… Continue 23reading حج مہنگا کرنے کا پروپیگنڈا، پاکستان حکومت نے کسی چیز کا اضافہ نہیں کیا، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

پیسے نہیں تو پریشان مت ہوں اب قسطوں میں حج کریں ، پی ٹی آئی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

پیسے نہیں تو پریشان مت ہوں اب قسطوں میں حج کریں ، پی ٹی آئی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد(سی پی پی) عازمین حج کے لئے خوشخبری آگئی، آئندہ سال حج پالیسی میں 2 سال کے لئے قرعہ اندازی کی تجویز دے دی گئی،اب دوسرے سال والے کامیاب عازمین قسطوں میں رقم جمع کراسکیں گے، حج پالیسی کا مسودہ آئندہ ماہ کابینہ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ سال… Continue 23reading پیسے نہیں تو پریشان مت ہوں اب قسطوں میں حج کریں ، پی ٹی آئی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان کردیا

16 پاکستانی حاجیوں کی سعودی عرب میں طبعی اموات ، سب کو کہاں دفنایا گیا؟جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر رشک کرینگے

datetime 28  جولائی  2019

16 پاکستانی حاجیوں کی سعودی عرب میں طبعی اموات ، سب کو کہاں دفنایا گیا؟جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر رشک کرینگے

لاہور(این این آئی)پاکستان سے 1 لاکھ 29 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں،16عازمین کی طبعی اموات واقع ہوئی جن کی جنت البقیع اور مکہ کے شرائع قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 93 ہزار سرکاری جبکہ 36 ہزار عازمین نجی حج سکیم کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔سرکاری حج… Continue 23reading 16 پاکستانی حاجیوں کی سعودی عرب میں طبعی اموات ، سب کو کہاں دفنایا گیا؟جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر رشک کرینگے

پرائیویٹ حج کوٹہ سرکاری کوٹہ میں ضم ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 2  جولائی  2019

پرائیویٹ حج کوٹہ سرکاری کوٹہ میں ضم ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن )وزارت مذہبی امور نے حج 2019کے نئے کوٹہ میں سے 40 فیصد پرائیویٹ اسکیم کا کوٹہ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے سمری وفاقی کابینہ کا ارسال کردی گئی ہے۔ ،وفاقی کابینہ نے پہلے 16 ہزار اضافی کوٹہ کا 40 فیصد پرائیویٹ اسکیم کو دینے کا… Continue 23reading پرائیویٹ حج کوٹہ سرکاری کوٹہ میں ضم ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

Page 10 of 21
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 21