سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت جہانگیرترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ کوئی نیا عہدہ لے سکتے ہیں، وکیل پی ٹی آئی نے واضح کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جہانگیر ترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ پارٹی کی صدارت کرسکتے ہیں ، نہ پارٹی عہدہ رکھ سکتے ہیں، نئی جماعت بنتی ہے تو اس کا صدر… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت جہانگیرترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ کوئی نیا عہدہ لے سکتے ہیں، وکیل پی ٹی آئی نے واضح کر دیا