منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت جہانگیرترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ کوئی نیا عہدہ لے سکتے ہیں، وکیل پی ٹی آئی نے واضح کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جہانگیر ترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ پارٹی کی صدارت کرسکتے ہیں ، نہ پارٹی عہدہ رکھ سکتے ہیں، نئی جماعت بنتی ہے تو اس کا صدر جہانگیر ترین نہیں کوئی اور ہوگا،ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود پی ٹی آئی کے ایم این ایز کو واپس اسمبلی میں نہیں آنے دیا گیا،عبدالرزاق شر ایڈووکیٹ کے قتل کا بہت افسوس ہوا ہے، عطا تارڑ نے قتل کا الزام عمران خان پر لگاکر بہت غیرذمہ دارانہ بیان دیا ہے، عبدالرزاق شر ایڈووکیٹ کے قتل کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…