پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

جہانگیر ترین نے لندن سے لاہور کیلئے ٹکٹ بک کر الی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

جہانگیر ترین نے لندن سے لاہور کیلئے ٹکٹ بک کر الی

لاہور( این این آئی)علاج کے لئے لندن میں مقیم تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی، جہانگیر ترین 16 اپریل کی صبح نجی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین نے 15اپریل کو لندن سے لاہور کے لئے… Continue 23reading جہانگیر ترین نے لندن سے لاہور کیلئے ٹکٹ بک کر الی

جہانگیر ترین نے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر لیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

جہانگیر ترین نے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر لیا

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے آئندہ کی سیاست مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین پاکستان واپسی پر (ن) لیگی قیادت سے بھی باضابطہ ملاقات کریں گے۔ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی وطن واپسی سے متعلق… Continue 23reading جہانگیر ترین نے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر لیا

جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2022

جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔جہانگیر ترین کے قریبی ذرائع کے مطابق ترین کو ذاتی معالجین نے پاکستان سفر کی اجازت دے دی۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اور دیگر اہلخانہ بھی ہمراہ واپس آئیں گے۔ ان کی اگلے ہفتے پاکستان واپسی کا… Continue 23reading جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا فیصلہ

جہانگیر ترین کی لندن میں ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار سے ملاقات

datetime 1  اپریل‬‮  2022

جہانگیر ترین کی لندن میں ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات سینٹرل لندن میں پارک لین پر واقع ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی،دونوں رہنماؤں میں یہ ملاقات تقریباً دو گھنٹے سے زائد وقت… Continue 23reading جہانگیر ترین کی لندن میں ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار سے ملاقات

جہانگیر ترین لندن پہنچے تو حالت نازک تھی

datetime 14  مارچ‬‮  2022

جہانگیر ترین لندن پہنچے تو حالت نازک تھی

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن، این این آئی) جہانگیر ترین لندن پہنچے تو حالت نازک تھی، اس بات کا انکشاف جیو نیوز نے کیا ہے، یہ بات جہانگیر ترین کی رپورٹس دیکھنے والے ذرائع نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کو ڈاکٹرز نے… Continue 23reading جہانگیر ترین لندن پہنچے تو حالت نازک تھی

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی آئندہ ہفتہ متوقع ، (ن) لیگ کے ساتھ ملاقات کا امکان، پرویز الٰہی سے بھی ملاقات ہوگی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی آئندہ ہفتہ متوقع ، (ن) لیگ کے ساتھ ملاقات کا امکان، پرویز الٰہی سے بھی ملاقات ہوگی

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی آئندہ ہفتہ متوقع ہے جس کے بعد ترین گروپ کی جانب سے اپنا آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ذرائع کا دعوی ہے کہ ترین گروپ کی… Continue 23reading جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی آئندہ ہفتہ متوقع ، (ن) لیگ کے ساتھ ملاقات کا امکان، پرویز الٰہی سے بھی ملاقات ہوگی

لندن میں عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،دونوں کا اکٹھے جمعہ کی رات یا ہفتے کو پاکستان آنے کا امکان

datetime 10  مارچ‬‮  2022

لندن میں عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،دونوں کا اکٹھے جمعہ کی رات یا ہفتے کو پاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہو گئی ہے، جس میں ملک میں سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما علیم خان لندن میں اپنی رہائش گاہ… Continue 23reading لندن میں عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،دونوں کا اکٹھے جمعہ کی رات یا ہفتے کو پاکستان آنے کا امکان

علیم خان اور جہانگیر ترین کا بڑا ”سیاسی دھماکہ”

datetime 7  مارچ‬‮  2022

علیم خان اور جہانگیر ترین کا بڑا ”سیاسی دھماکہ”

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے دو پرانے کھلاڑی جہانگیر ترین اور علیم خان عدم اعتماد کے میچ میں اہم جوڑی بن کر سامنے آ گئے۔تفصیلات کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف (ترین گروپ) کے ہم خیال اراکین قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس پیر کے روز لاہور میں منعقد ہوا۔… Continue 23reading علیم خان اور جہانگیر ترین کا بڑا ”سیاسی دھماکہ”

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی عین موقع پر ملتوی

datetime 6  مارچ‬‮  2022

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی عین موقع پر ملتوی

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی اچانک ایک ہفتے کے لیے ملتوی ہوگئی۔روزنامہ جنگ میں رجب علی مرزا کی خبر کے مطابق جہانگیر ترین صحت کی خرابی کی وجہ سے 26 فروری کی صبح ائیر ایمبولنس کے ذریعے علاج کیلئے لندن گئے تھے۔ گذشتہ روز تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور جہانگیر ترین… Continue 23reading جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی عین موقع پر ملتوی

Page 4 of 40
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 40