جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہانگیر ترین نے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر لیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے آئندہ کی سیاست مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین پاکستان واپسی پر (ن) لیگی قیادت سے بھی باضابطہ ملاقات کریں گے۔ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی وطن واپسی سے متعلق بتایا ہے کہ وہ 12 اپریل کو وطن واپس پہنچیں گے، جہانگیرترین

اب صحت مند ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کو ذاتی معالجین نے پاکستان سفر کی اجازت دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اور دیگر اہلخانہ بھی ہمراہ واپس آئیں گے، جہانگیر ترین گزشتہ ماہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سے لندن علاج کیلئے منتقل ہوگئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین پاکستان واپس آکر باقاعدہ گروپ کی قیادت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…