ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔جہانگیر ترین کے قریبی ذرائع کے مطابق ترین کو ذاتی معالجین نے پاکستان

سفر کی اجازت دے دی۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اور دیگر اہلخانہ بھی ہمراہ واپس آئیں گے۔ ان کی اگلے ہفتے پاکستان واپسی کا قوی امکان ہے۔قریبی ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین فروری کے آخر میں طبیعت کی خرابی کی وجہ سے برطانیہ علاج کیلئے منتقل ہو گئے تھے، ترین پاکستان واپس آکر باقاعدہ گروپ کی قیادت کریں گے۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین کی کینسر کے پرانے مرض کی وجہ سے دوبارہ طبیعت خراب ہوئی۔ تھی جس کے باعث وہ علاج کے لیے برطانیہ روانہ ہوئے تھے، اس دوران انہوں نے اپنے پارٹی رہنماؤں کو متحد رہنے کی تلقین کی تھی۔ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی گہما گہمی کے باعث ترین گروپ نے پنجاب میں حکومت کی طرف سے نامزد کردہ وزیراعلیٰ کو ووٹ دینے کی بجائے متحدہ اپوزیشن کے رہنما حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کااعلان کیا ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…