ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گورنرتبوک فہدبن عبدالعزیز اہم صوبے کے ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ،پاکستان میں کیاکرتے رہے ؟

datetime 9  فروری‬‮  2017

گورنرتبوک فہدبن عبدالعزیز اہم صوبے کے ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ،پاکستان میں کیاکرتے رہے ؟

چاغی (این این آئی)گورنر تبوک فہد بن سلطان بن عبدالعزیزاپنے خصوصی طیارے کے ذریعے دالبندین سے سعودی عرب روانہ ہوگئے ایئرپورٹ پر ایڈیشنل کمشنر ڈی سی چاغی اور دیگر اعلی حکام نے انھیں رخصت کیاچاغی کے علاقے یک مچ میں شکار کیلئے گزشتہ ایک مہینہ سے کیمپ لگایاگیا تھا جس میں عرب شیخ اپنے شکاری… Continue 23reading گورنرتبوک فہدبن عبدالعزیز اہم صوبے کے ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ،پاکستان میں کیاکرتے رہے ؟

’’ہم نے یہاں شکار کھیلنا ہے ‘‘قطری شہزادوں کے اعتراض کے بعد چولستان میں کس چیز کا روٹ تبدیل کر دیا گیا؟

datetime 8  فروری‬‮  2017

’’ہم نے یہاں شکار کھیلنا ہے ‘‘قطری شہزادوں کے اعتراض کے بعد چولستان میں کس چیز کا روٹ تبدیل کر دیا گیا؟

ملتان(آئی این پی) ابو ظہبی سے تلور کاشکار کرنے کے لیے پاکستان آنے والے شکاریوں کے اعتراض کے بعد چولستان جیپ ریلی میں شامل ضلع رحیم یارخان کا 100 کلومیٹر کا روٹ تبدیل کردیا گیا۔ریلی میں شامل ایک رجسٹر اُمیدوار نے ڈان کو بتایا کہ انھیں ابتدا میں جس روٹ کا نقشہ فراہم کیا گیا… Continue 23reading ’’ہم نے یہاں شکار کھیلنا ہے ‘‘قطری شہزادوں کے اعتراض کے بعد چولستان میں کس چیز کا روٹ تبدیل کر دیا گیا؟

دوسروں پر تنقید کرنے والے تحریک انصاف کے اہم رہنماخود تلور کا شکار کرنے کیلئے کہاں پہنچ گئے؟

datetime 19  جنوری‬‮  2017

دوسروں پر تنقید کرنے والے تحریک انصاف کے اہم رہنماخود تلور کا شکار کرنے کیلئے کہاں پہنچ گئے؟

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک ا نصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان ممنوعہ پرندے تلور کا شکار کرنے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سمیع اللہ خان ڈیرہ اسماعیل خان میں تلور اور ہرن کا غیر قانونی شکار کھیلنے میں مصروف ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی… Continue 23reading دوسروں پر تنقید کرنے والے تحریک انصاف کے اہم رہنماخود تلور کا شکار کرنے کیلئے کہاں پہنچ گئے؟

قطری شہزادوں کیلئے تلور شکار کے ساتھ ساتھ کیا پیش کیا جاتا ہے؟ عیاشی کا یہ سامان پاکستان میں کون فراہم کرتا ہے؟

datetime 10  جنوری‬‮  2017

قطری شہزادوں کیلئے تلور شکار کے ساتھ ساتھ کیا پیش کیا جاتا ہے؟ عیاشی کا یہ سامان پاکستان میں کون فراہم کرتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ قطری شیخ جو پاکستان میں آ کر کر رہے ہیں وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ پچھلے دنوں قطری شیخ بدین میں شکار کرنے آئے، بدین سندھ کا علاقہ ہے اور وہاں پیپلز پارٹی کی… Continue 23reading قطری شہزادوں کیلئے تلور شکار کے ساتھ ساتھ کیا پیش کیا جاتا ہے؟ عیاشی کا یہ سامان پاکستان میں کون فراہم کرتا ہے؟

اداکارہ فریال گوہر خلیجی ملک کے شاہی خاندان کیخلاف عدالت پہنچ گئیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

اداکارہ فریال گوہر خلیجی ملک کے شاہی خاندان کیخلاف عدالت پہنچ گئیں

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ سے سماجی کارکن اور اداکارہ فریال گوہر نے تلور کے شکار کی اجازت کیخلاف رجوع کر لیا ‘درخواست میں کہا گیا ہے کہ تلور کو پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت تحفظ حاصل ہے اور یہ پرندہ نایاب پرندوں کی نسل میں شمار ہو تا ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست… Continue 23reading اداکارہ فریال گوہر خلیجی ملک کے شاہی خاندان کیخلاف عدالت پہنچ گئیں

تلور کے شکار کیلئے کتنے افراد پر مشتمل تیسرا قطری وفد کتنے جنگلی عقابوں کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

تلور کے شکار کیلئے کتنے افراد پر مشتمل تیسرا قطری وفد کتنے جنگلی عقابوں کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تلور کا شکار کرنے کیلئے 8 رکنی قطری شہزادوں کا وفد لاہور پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تلور کا شکار کرنے کے لئے قطری شہزادوں کا 8 رکنی وفد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گیا،شہزادوں کی لاہور آمد پر علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر سخت سکیو رٹی انتظامات کئے گئے تھے۔تلور… Continue 23reading تلور کے شکار کیلئے کتنے افراد پر مشتمل تیسرا قطری وفد کتنے جنگلی عقابوں کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا؟

قطریوں کے بعد تلور کے شکار کیلئے کس ملک کے بادشاہ سمیت 7 شاہی افراد کو خصوصی اجازت نامے جاری کر دیئے گئے؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

قطریوں کے بعد تلور کے شکار کیلئے کس ملک کے بادشاہ سمیت 7 شاہی افراد کو خصوصی اجازت نامے جاری کر دیئے گئے؟

اسلا م آ با د (آن لائن ) وفاقی حکومت نے بحرین کے بادشاہ شیخ حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ سمیت شاہی خاندان کی دیگر اعلیٰ شخصیات کو نایاب پرندوں کے شکار کیلئے 7 خصوصی پرمٹ جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق یہ پرمٹ ملک میں 17۔2016 میں تلور کے شکار کیلئے جاری کیے گیے ہیں۔ان… Continue 23reading قطریوں کے بعد تلور کے شکار کیلئے کس ملک کے بادشاہ سمیت 7 شاہی افراد کو خصوصی اجازت نامے جاری کر دیئے گئے؟

’’تلور‘‘ کے شکار کیلئے ’’شہزادوں‘‘ کا ایک اور وفد پاکستان کے کس علاقے میں پہنچ گیا؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

’’تلور‘‘ کے شکار کیلئے ’’شہزادوں‘‘ کا ایک اور وفد پاکستان کے کس علاقے میں پہنچ گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نایاب نسل کے پرندوں (تلور) وغیرہ کے شکار کیلئے قطری شہزادوں کا ایک اور 51رکنی وفد سندھ کے اہم شہر سکھر میں پہنچ گیا۔ قطری شہزادوں کے وفد کا سکھر پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا گیا اور انہیں انتظامیہ کی جانب سے ظہرانہ بھی دیا گیا ہے۔ وفد خصوصی طیارے کے ذریعے… Continue 23reading ’’تلور‘‘ کے شکار کیلئے ’’شہزادوں‘‘ کا ایک اور وفد پاکستان کے کس علاقے میں پہنچ گیا؟

تلور کے شکار کیلئے پاکستان آئے قطری شاہی خاندان پر حملہ، فائرنگ

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

تلور کے شکار کیلئے پاکستان آئے قطری شاہی خاندان پر حملہ، فائرنگ

اسلام آباد،کوئٹہ(آن لائن)پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں تلور کا شکار کرنے والے قطری شاہی خاندان کے قافلے پر فائرنگ کی گئی ہے جس سے ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔کوئٹہ میں ایف سی کے ترجمان خان واسع نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی شب پنجگور کے… Continue 23reading تلور کے شکار کیلئے پاکستان آئے قطری شاہی خاندان پر حملہ، فائرنگ

Page 2 of 3
1 2 3