ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی عدالت کا رکشا ڈرائیور کو5 وقت نماز پڑھنے اور درخت لگانے کا حکم

datetime 4  مارچ‬‮  2023

بھارتی عدالت کا رکشا ڈرائیور کو5 وقت نماز پڑھنے اور درخت لگانے کا حکم

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے اور پھر جھگڑا کرنے پر عدالت نے رکشہ ڈرائیور کو درخت لگانے اور پانچ وقت نماز پڑھنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر مالی گااور حسن آؤں کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے حال ہی میں ایک مسلمان شخص… Continue 23reading بھارتی عدالت کا رکشا ڈرائیور کو5 وقت نماز پڑھنے اور درخت لگانے کا حکم

ہماری پولیس کا برتاؤ ایسا ہے جیسے جامع مسجد پاکستان میں ہو،بھارتی عدالت  کے جج پھٹ پڑے

datetime 15  جنوری‬‮  2020

ہماری پولیس کا برتاؤ ایسا ہے جیسے جامع مسجد پاکستان میں ہو،بھارتی عدالت  کے جج پھٹ پڑے

نئی دہلی (این این آئی)دہلی کی ایک عدالت نے دلتوں کی تنظیم بھیم آرمی کے رہنما چندرا شیکھر آزاد کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران کہاہے  کہ لوگ سڑکوں پر اس لیے ہیں کیونکہ پارلیمان میں شہریت کے قانون کے بارے میں جو کہا جانا چاہیے تھا وہ نہیں کہا گیا۔بھارتی ٹی وی… Continue 23reading ہماری پولیس کا برتاؤ ایسا ہے جیسے جامع مسجد پاکستان میں ہو،بھارتی عدالت  کے جج پھٹ پڑے

انڈیا میں گائے لے جانے پر مسلمان شہری کے قتل کے ملزم بری

datetime 15  اگست‬‮  2019

انڈیا میں گائے لے جانے پر مسلمان شہری کے قتل کے ملزم بری

راجستھان (این این آئی)بھارت میں ایک عدالت نے چھ ایسے افراد کو بری کر دیا ہے جن پر الزام تھا کہ انھوں نے ایک مسلمان شہری کو گائے لے جانے کی وجہ سے سرِعام قتل کر دیا تھا۔عدالت میں اس واقعے کی ویڈیوز بھی پیش کی گئیں تاہم استغاثہ اپنا کیس مؤثر انداز میں پیش… Continue 23reading انڈیا میں گائے لے جانے پر مسلمان شہری کے قتل کے ملزم بری

بھارتی عدالت نے مسلمان جوڑے کے درمیان طلاق کے مقدمے کا فیصلہ 24 سال بعد سنادیا

datetime 8  جولائی  2019

بھارتی عدالت نے مسلمان جوڑے کے درمیان طلاق کے مقدمے کا فیصلہ 24 سال بعد سنادیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی عدالت نے مسلمان جوڑے کے درمیان طلاق کے مقدمے کا فیصلہ 24 سال بعد سنادیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ مسلمان جوڑے کی شادی 1985ء میں انجام پائی تاہم سینئر سرکاری ملازم اور سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر پر مشتمل جوڑے کے درمیان ابتدا ہی میں لڑائی جھگڑا شروع ہوگیا۔ اس… Continue 23reading بھارتی عدالت نے مسلمان جوڑے کے درمیان طلاق کے مقدمے کا فیصلہ 24 سال بعد سنادیا

دوہندوؤں کو قتل کرنے کا الزام،بھارت میں سات مسلمانوں کو عمر قید کی سزا

datetime 9  فروری‬‮  2019

دوہندوؤں کو قتل کرنے کا الزام،بھارت میں سات مسلمانوں کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی شہر مظفر نگر کی ایک عدالت نے دو ہندو شہریوں کے قتل کے ایک مقدمے میں سات مسلمان شہریوں کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ان مسلمان باشندوں پر2013 میں بھارتی ریاست اترپردیش میں دو ہندوؤں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ اس واقعے کے… Continue 23reading دوہندوؤں کو قتل کرنے کا الزام،بھارت میں سات مسلمانوں کو عمر قید کی سزا

تین ہفتوں سے کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک سیکنڈ اہم ہے، بھارتی عدالت

datetime 4  جنوری‬‮  2019

تین ہفتوں سے کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک سیکنڈ اہم ہے، بھارتی عدالت

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ حکومت گزشتہ تین ہفتوں سے کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کی رہائی کا مکمل منصوبہ پیش کرے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق عدالتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک لمحہ اہم ہے۔… Continue 23reading تین ہفتوں سے کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک سیکنڈ اہم ہے، بھارتی عدالت

بھارتی عدالت کا حیرت انگیزفیصلہ،دریائے گنگا اور جمنا کو انسان کا درجہ دیدیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017

بھارتی عدالت کا حیرت انگیزفیصلہ،دریائے گنگا اور جمنا کو انسان کا درجہ دیدیا گیا

نئی دہلی (آئی این پی)شمالی بھارت کی ایک عدالت نے ہندو مذہب میں مقدس سمجھے جانے والے دریائے گنگا اور جمنا کو ‘انسان کا درجہ دیتے ہوئے انسانوں کے برابر حقوق فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترکھنڈ میں اترانچل ہائی کورٹ نے دریائے گنگا اور جمنا کو ‘انسان کا… Continue 23reading بھارتی عدالت کا حیرت انگیزفیصلہ،دریائے گنگا اور جمنا کو انسان کا درجہ دیدیا گیا

بیک وقت تین طلاقیں جائز یا ناجائز؟،بھارتی عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

بیک وقت تین طلاقیں جائز یا ناجائز؟،بھارتی عدالت نے فیصلہ سنادیا

الہٰ آباد (این این آئی)بھارت کی ایک عدالت نے مسلمانوں میں رائج تین طلاقوں کو آئین کے خلاف ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مسلمان خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔خواتین کی بعض تنظیموں نے ریاست اتر پردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک وقت میں تین طلاقیں دینے کو چیلنج… Continue 23reading بیک وقت تین طلاقیں جائز یا ناجائز؟،بھارتی عدالت نے فیصلہ سنادیا