اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دوہندوؤں کو قتل کرنے کا الزام،بھارت میں سات مسلمانوں کو عمر قید کی سزا

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی شہر مظفر نگر کی ایک عدالت نے دو ہندو شہریوں کے قتل کے ایک مقدمے میں سات مسلمان شہریوں کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ان مسلمان باشندوں پر2013 میں بھارتی ریاست اترپردیش میں دو ہندوؤں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ اس واقعے

کے بعد اترپردیش میں فسادات شروع ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں کم از کم 65افراد ہلاک جب کہ ہزاروں بے گھر ہو گئے تھے۔ ان فسادات کے باعث اترپردیش میں مذہبی بنیادوں پر تقسیم میں اضافہ ہوا تھا۔ فسادات کے سبب ہلاک اور بے گھر ہونے والوں کی اکثریت مسلمان شہریوں کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…