ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کم عمر بچیوں کو نشے پر لگا کر نازیبا کام کرانے والے گینگ کونشان عبرت بنا دیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2020

کم عمر بچیوں کو نشے پر لگا کر نازیبا کام کرانے والے گینگ کونشان عبرت بنا دیا گیا

لندن(این این آئی) برطانیہ میں کم عمر بچیوں کو اپنے چنگل میں پھنسا کر منشیات پر لگانے اور نازیبا کام کرانے والے ایشیائی گینگ کے 7درندوں کو مجموعی طور پر ساڑھے 55سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دی سن کے مطابق اس گینگ کے لوگ کم عمر لڑکیوں کو نشانہ بناتے تھے۔ ان کے… Continue 23reading کم عمر بچیوں کو نشے پر لگا کر نازیبا کام کرانے والے گینگ کونشان عبرت بنا دیا گیا

برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان،کن لوگوں کو ویزوں کیلئے ترجیح دی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

datetime 20  فروری‬‮  2020

برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان،کن لوگوں کو ویزوں کیلئے ترجیح دی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

لندن (این این آئی)برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد کے لیے پوائنٹس پر مشتمل نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت یورپ سے سستی لیبر پر انحصار کو کم کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی۔نئے امیگریشن منصوبے کے تحت برطانیہ ویزوں کے لیے دنیا بھر سے ہنرمند افراد… Continue 23reading برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان،کن لوگوں کو ویزوں کیلئے ترجیح دی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

پیٹرول، ڈیزل ، ہائبرڈ گاڑیوں پر 2035 تک پابندی کا اعلان

datetime 5  فروری‬‮  2020

پیٹرول، ڈیزل ، ہائبرڈ گاڑیوں پر 2035 تک پابندی کا اعلان

گلاسکو (این این آئی)برطانیہ نے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے 2035 کے بعد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اس پالیسی کا اعلان اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی ماحولیاتی مسائل سے متعلق کانفرنس کے… Continue 23reading پیٹرول، ڈیزل ، ہائبرڈ گاڑیوں پر 2035 تک پابندی کا اعلان

برطانیہ سے واپس آنے والی چار بہنیں لٹ گئیں، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

برطانیہ سے واپس آنے والی چار بہنیں لٹ گئیں، انتہائی افسوسناک واقعہ

جہلم (این این آئی)برطانیہ سے جہلم آنے والی 4 بہنوں کو کار سوار ڈاکوؤں نے لوٹ کر قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق برطانیہ سے آنے والی چاربہنوں کو دینہ بائی پاس کے قریب کار میں سوار ڈاکوؤں نے لوٹا۔متاثرہ خواتین نے بتایاکہ ملزمان نے اْن کی گاڑی روک کر 9 ہزار برطانوی… Continue 23reading برطانیہ سے واپس آنے والی چار بہنیں لٹ گئیں، انتہائی افسوسناک واقعہ

تجارتی معاہدہ طے نہ پانے کی صورت برطانیہ کا کیا نقصان ہو گا ؟ یورپی یونین نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

تجارتی معاہدہ طے نہ پانے کی صورت برطانیہ کا کیا نقصان ہو گا ؟ یورپی یونین نے انتباہ جاری کر دیا

سٹراسبرگ(آن لائن)یورپی یونین نے برطانیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر بریگزٹ کی عبوری مدت میں توسیع کے معاملے پر ممکنہ انکار سے متنبہ کیا ہے۔یورپی کمیشن کی چیرمین اورسولا وون نے سٹراسبرگ میں پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہا کہ اگر یورپی یونین اور برطانیہ 2020ء  سے قبل دوطرفہ معاہدہ طے نہیں کر پائے ،… Continue 23reading تجارتی معاہدہ طے نہ پانے کی صورت برطانیہ کا کیا نقصان ہو گا ؟ یورپی یونین نے انتباہ جاری کر دیا

مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

لندن(آن لائن)امریکا اور کینیڈا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارت کے ہنگاموں سے متاثر ہ علاقوں میں جانے سے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو سفری ہدایت (ٹریول ایڈوائزری) جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے شہری بھارت کے شمال مشرقی علاقوں کے… Continue 23reading مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

برطانیہ کی سابق ملکہ حسن اور کم عمر دو شیزہ امانی نور کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ سامنے آگئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

برطانیہ کی سابق ملکہ حسن اور کم عمر دو شیزہ امانی نور کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ سامنے آگئی

لندن (این این آئی)برطانیہ کی سابق ملکہ حسن اور کم عمر دو شیزہ امانی نور پرداعش کے ایک جنگجو کے ساتھ انٹرنیٹ پر شادی رچانے اور تنظیم کو 35 پائونڈ کی رقم عطیہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امانی نور لیور پول کے سابق کھلاڑی شی اوگو کی گرل فریںڈ بھی ہے۔تفصیلات… Continue 23reading برطانیہ کی سابق ملکہ حسن اور کم عمر دو شیزہ امانی نور کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ سامنے آگئی

برطانیہ میں الیکشن سیزن، کنزرویٹو کا لیبرپارٹی سے کانٹے کا مقابلہ کنزرویٹو اور لیبر پارٹی نے  کتنے پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

برطانیہ میں الیکشن سیزن، کنزرویٹو کا لیبرپارٹی سے کانٹے کا مقابلہ کنزرویٹو اور لیبر پارٹی نے  کتنے پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا

لندن( آن لائن ) برطانیہ میں بریگزٹ کینام پر قبل از وقت الیکشن میں کنزرویٹو کا لیبر پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ہے، کنزرویٹو نے بیس اور لیبر پارٹی نے انیس پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا۔پارلیمان کی 650 نشستوں کیلئے 3 ہزار 322 امیدوار میدان میں ہیں، بریگزٹ کینام پر برطانیہ میں قبل از… Continue 23reading برطانیہ میں الیکشن سیزن، کنزرویٹو کا لیبرپارٹی سے کانٹے کا مقابلہ کنزرویٹو اور لیبر پارٹی نے  کتنے پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا

برطانیہ میں تیسرے سال بھی بچوں میں مقبول نام ’’محمد‘‘ قرار

datetime 4  دسمبر‬‮  2019

برطانیہ میں تیسرے سال بھی بچوں میں مقبول نام ’’محمد‘‘ قرار

لندن (این این آئی)محمد نام کو برطانیہ میں لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا اور یہ اعزاز اس نے مسلسل تیسرے سال حاصل کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بے بی سینٹر نامی ویب سائٹ کی ناموں کے حوالے سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ مں یہ بات بتائی گئی۔… Continue 23reading برطانیہ میں تیسرے سال بھی بچوں میں مقبول نام ’’محمد‘‘ قرار

Page 3 of 17
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 17