منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بجلی مزید مہنگی ہو گئی، فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری

datetime 2  جون‬‮  2022

بجلی مزید مہنگی ہو گئی، فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 7.91روپے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو نیپرا نے ہر ڈسٹری بیوشن کمپنی کے لیے ٹیرف کا تعین کیا اور مختلف سطح کے ٹی اینڈ ڈی لاسز کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے ایکٹ کے تحت تمام ڈسکوز… Continue 23reading بجلی مزید مہنگی ہو گئی، فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری

شوگر انڈسٹری نے حکومت کو 8ہزار میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کردی

datetime 30  مئی‬‮  2022

شوگر انڈسٹری نے حکومت کو 8ہزار میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر انڈسٹری نے حکومت کو 8ہزار میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کر رہے تھے اور اس میں وفاقی سیکرٹری تجارت صالح فاروقی‘ سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن… Continue 23reading شوگر انڈسٹری نے حکومت کو 8ہزار میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کردی

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں 4 روپے 5پیسے یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ

datetime 21  مئی‬‮  2022

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں 4 روپے 5پیسے یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی)اتحادی حکومت نے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں کر لیں‘بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 5پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی گئی ہے،بجلی مہنگی کرنے کی درخواست اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹر اتھارٹی… Continue 23reading عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں 4 روپے 5پیسے یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ

حکومت کا عید کے بعد عوام کو تحفہ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ

datetime 6  مئی‬‮  2022

حکومت کا عید کے بعد عوام کو تحفہ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے سی پی پی اے جی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی۔ نیپرا کی… Continue 23reading حکومت کا عید کے بعد عوام کو تحفہ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب میں فرق کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  اپریل‬‮  2022

ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب میں فرق کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب میں فرق کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 17 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ ملک میں بجلی کی طلب 19ہزار میگا واٹ ہے۔ذرائع پاور ڈویڑن کا بتانا ہے کہ دوپہر اور شام کو بجلی کی… Continue 23reading ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب میں فرق کی تفصیلات سامنے آگئیں

بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

datetime 20  مارچ‬‮  2022

بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

لاہور/کراچی( این این آئی) فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کر دی گئی، اضافہ فروری کے لیے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے جس… Continue 23reading بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

بجلی 5 روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2022

بجلی 5 روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہِ جنوری کے لیے بجلی 5 روپے95 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے-الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا،حکومت کی اعلان کردہ سبسڈی کے تحت 3 روپے 10 پیسے صارف سے وصول کیے جائیں… Continue 23reading بجلی 5 روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

بجلی کی بنیادی قیمت میں اضافہ کرنے کی تیاریاں

datetime 23  جنوری‬‮  2022

بجلی کی بنیادی قیمت میں اضافہ کرنے کی تیاریاں

لاہور( این این آئی)آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی بنیادی قیمت میںمزید 8سے 95پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت (آج)پیر کے رو زہو گی ۔ وفاقی حکومت نے مختلف سلیبز کے لیے بجلی آٹھ سے پچانوے پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کررکھی ہے۔وفاقی حکومت نے غیر مستحق صارفین… Continue 23reading بجلی کی بنیادی قیمت میں اضافہ کرنے کی تیاریاں

کے الیکٹرک نے شہریوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی ٗ بجلی کے نرخوں میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافےکا امکان

datetime 3  جنوری‬‮  2022

کے الیکٹرک نے شہریوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی ٗ بجلی کے نرخوں میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافےکا امکان

اسلام آباد (این این آئی)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کےـالیکٹرک کے صارفین کے لیے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 80 پیسے مہنگی اورنومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 75 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ 23 دسمبر کو… Continue 23reading کے الیکٹرک نے شہریوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی ٗ بجلی کے نرخوں میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافےکا امکان

Page 4 of 19
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 19