بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

وفاقی حکومت کو بجلی صارفین پر ایک روپے 40 پیسے فی یونٹ تک سرچارجز عائد کرنے کا اختیار مل گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2021

وفاقی حکومت کو بجلی صارفین پر ایک روپے 40 پیسے فی یونٹ تک سرچارجز عائد کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بجلی نے کثرت رائے سے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے بل کی منظوری دے دی، بل کے تحت وفاقی حکومت کو بجلی صارفین پر ایک روپے 40 پیسے فی یونٹ تک سرچارجز عائد کرنے کا اختیار مل گیا، اراکین کمیٹی شازیہ مری اور سائرہ بانو نے… Continue 23reading وفاقی حکومت کو بجلی صارفین پر ایک روپے 40 پیسے فی یونٹ تک سرچارجز عائد کرنے کا اختیار مل گیا

بجلی صارفین سے 6 ماہ کیلئے فی یونٹ اضافی رقم وصول کرنے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2021

بجلی صارفین سے 6 ماہ کیلئے فی یونٹ اضافی رقم وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) نیپرا نے کے الیکٹرک کے گیارہ ماہ کے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ میں ردو بدل کا فیصلہ جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے چھ ماہ کیلئے 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی جبکہ پانچ  ماہ میں 6 روپے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔اسلام… Continue 23reading بجلی صارفین سے 6 ماہ کیلئے فی یونٹ اضافی رقم وصول کرنے کا فیصلہ

بجلی صارفین سے 65فیصد ٹیکس وصولی،ایک سال میں عوام کی جیبوں سے سینکڑوں ارب نکلوانے کا انکشاف

datetime 8  فروری‬‮  2021

بجلی صارفین سے 65فیصد ٹیکس وصولی،ایک سال میں عوام کی جیبوں سے سینکڑوں ارب نکلوانے کا انکشاف

لاہور(این این آئی) سال 2020 میں 119 ارب 72 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جس کی پیداواری لاگت 561 ارب روپے رہی تاہم ٹیکس اور سرچارجز ملا کر صارفین سے 927 ارب روپے وصول کیے گئے۔نجی ٹی وی نے سرکاری دستاویز ا ت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بجلی صارفین سے سہ ماہی… Continue 23reading بجلی صارفین سے 65فیصد ٹیکس وصولی،ایک سال میں عوام کی جیبوں سے سینکڑوں ارب نکلوانے کا انکشاف

بجلی صارفین کی جیبوں پرڈاکا، کروڑوں روپے وصول کرنے کیلئے انتہائی حیرت انگیز اقدام

datetime 6  جنوری‬‮  2021

بجلی صارفین کی جیبوں پرڈاکا، کروڑوں روپے وصول کرنے کیلئے انتہائی حیرت انگیز اقدام

لاہور (آن لائن) لیسکو نے اپنا ریونیو بڑھانے کے لئے شہر بھر میں گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے پرانے بجلی کے میٹروں کو ڈیفیکٹو قرار دیتے ہوئے ان صارفین کو گزشتہ سال کی ایوریج کے مطابق اضافی بل ارسال کردئیے ہیں۔ لیسکو نے ان تمام میٹروں کو بھی ڈیفیکٹو قرار دے دیا ہے جو… Continue 23reading بجلی صارفین کی جیبوں پرڈاکا، کروڑوں روپے وصول کرنے کیلئے انتہائی حیرت انگیز اقدام

بجلی صارفین کیلئے کھربوں روپے ریلیف کا اعلان، بجلی کی قیمت میں زبردست کمی کا عندیہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

بجلی صارفین کیلئے کھربوں روپے ریلیف کا اعلان، بجلی کی قیمت میں زبردست کمی کا عندیہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 2022 اور 2023 میں بجلی کے فی یونٹ نرخوں کمی آئے گی،کم صلاحیت والے پلانٹس کو بند کر کے بہتر کارکردگی والے پاور پلانٹس چلائیں گے،آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر جلد حتمی پیشرفت ہوگی۔کے-الیکٹرک کو آئندہ ڈھائی سالوں میں 1400… Continue 23reading بجلی صارفین کیلئے کھربوں روپے ریلیف کا اعلان، بجلی کی قیمت میں زبردست کمی کا عندیہ

بااثرطبقہ کے بجلی صارفین اربوں کے بجلی بل ادا کرنے سے انکاری، طاقتور طبقہ سے حکومتی اہلکاروں کی سازباز، وصولی غریب عوام سے کرنے کا تہلکہ انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

بااثرطبقہ کے بجلی صارفین اربوں کے بجلی بل ادا کرنے سے انکاری، طاقتور طبقہ سے حکومتی اہلکاروں کی سازباز، وصولی غریب عوام سے کرنے کا تہلکہ انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) ملک کے بااثر طبقہ سے تعلق رکھنے والے بجلی صارفین نے 108 ارب روپے بجلی واجبات کی ادائیگی سے انکار کر دیا ہے۔ یہ واجبات حکمران طبقہ اور سیاستدان بیوروکریٹس اور تاجر اور صنعتکار طبقہ ہے۔ ملک کے تمام بڑے شہروں اور دیہی علاقوں میں 5لاکھ 63ہزار سے زائد بجلی صارفین نے… Continue 23reading بااثرطبقہ کے بجلی صارفین اربوں کے بجلی بل ادا کرنے سے انکاری، طاقتور طبقہ سے حکومتی اہلکاروں کی سازباز، وصولی غریب عوام سے کرنے کا تہلکہ انکشاف

بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے کتنے ارب روپے نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے کتنے ارب روپے نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی صارفین پر مزید82ارب 69کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنیکی تیاریاں شروع ہوگئیں اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے درخواست موصول ہوگئی ہے۔نیپرا کو دی گئی درخواست میں 82 ارب 69 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا… Continue 23reading بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے کتنے ارب روپے نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

پاکستان میں بجلی صارفین کو کیسے لوٹا جا رہا ہے،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

پاکستان میں بجلی صارفین کو کیسے لوٹا جا رہا ہے،تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کے صارفین کو دو دھاری تلوار سے کاٹا جا رہا ہے۔ ایک طرف تو بجلی انتہائی مہنگی کرنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دوسری طرف اوور… Continue 23reading پاکستان میں بجلی صارفین کو کیسے لوٹا جا رہا ہے،تہلکہ خیز انکشافات

غریب آدمی جائے تو جائے کہاں؟ عمران خان نے خاموشی سے بجلی صارفین پر ایک اور بجلی گرادی بلوں میں پی ٹی وی فیس 35سے بڑھاکر100 روپے کرنے کی منظوری

datetime 18  جولائی  2020

غریب آدمی جائے تو جائے کہاں؟ عمران خان نے خاموشی سے بجلی صارفین پر ایک اور بجلی گرادی بلوں میں پی ٹی وی فیس 35سے بڑھاکر100 روپے کرنے کی منظوری

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین پر ایک اور بجلی گرانے کی منظوری دے دی ، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سر کاری ٹی وی کی فیس 35روپےسے بڑھاکر100 روپے کرنے کی منظوری دی ہے، حکومت نےوفاقی کابینہ سےپی ٹی وی فیس بڑھانے کی منظوری بذریعہ سرکولیشن لی۔ذ رائع… Continue 23reading غریب آدمی جائے تو جائے کہاں؟ عمران خان نے خاموشی سے بجلی صارفین پر ایک اور بجلی گرادی بلوں میں پی ٹی وی فیس 35سے بڑھاکر100 روپے کرنے کی منظوری

Page 3 of 4
1 2 3 4