جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اے این پی نے 3 مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹی کانفرنس بلالی

datetime 30  اپریل‬‮  2023

اے این پی نے 3 مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹی کانفرنس بلالی

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 3 مئی کو آل پارٹی کانفرنس بلالی، کانفرنس اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں صبح 10 بجے شروع ہوگی جس میں دیگر جماعتوں کے ہمراہ تحریک انصاف بھی شرکت کریگی۔ تمام جماعتوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام کو بھی آل… Continue 23reading اے این پی نے 3 مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹی کانفرنس بلالی

اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار

datetime 19  اپریل‬‮  2023

اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ین رکنی بینچ اپنی ساکھ کھو چکا، گینگ آف تھری کے سامنے پیش نہیں ہونگے۔ایک بیان میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہاکہ… Continue 23reading اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار

عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،اے این پی نے پاکستان میں بھی قیمتوں کی کمی کا مطالبہ کر دیا

datetime 6  جولائی  2022

عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،اے این پی نے پاکستان میں بھی قیمتوں کی کمی کا مطالبہ کر دیا

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل او رگیس کی قیمتوں میں کمی فائدہ براہ راست عوام کو پہنچایا جائے۔ خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اگر کمی ہوئی ہے تو عوام کو بھی ریلیف نظر آنا چاہئیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،اے این پی نے پاکستان میں بھی قیمتوں کی کمی کا مطالبہ کر دیا

حکومت نے کوئی وعدہ پورا کیا نہ ہی کسی فیصلے پر اعتماد میں لیا اہم اتحادی جماعت حکومت سے سخت ناراض ، علیحدگی پر غور

datetime 30  جون‬‮  2022

حکومت نے کوئی وعدہ پورا کیا نہ ہی کسی فیصلے پر اعتماد میں لیا اہم اتحادی جماعت حکومت سے سخت ناراض ، علیحدگی پر غور

اسلا م آباد ( آن لائن ، مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایمل ولی خان کی زیرِ صدارت اے این پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں حکومتی اتحاد کے لیے کیے گئے وعدوں… Continue 23reading حکومت نے کوئی وعدہ پورا کیا نہ ہی کسی فیصلے پر اعتماد میں لیا اہم اتحادی جماعت حکومت سے سخت ناراض ، علیحدگی پر غور

شہباز شریف کیلئے نئی پریشانی ، اے این پی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان متوقع، سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  جون‬‮  2022

شہباز شریف کیلئے نئی پریشانی ، اے این پی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان متوقع، سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

حکومتی اتحاد خطرے سے دوچار ​اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اے این پی نے اتحادی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا ہے۔ ​اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ حکومتی وعدے کے باوجود گورنر شپ نہ دلوانے پر اے این پی نے حکومتی اتحاد… Continue 23reading شہباز شریف کیلئے نئی پریشانی ، اے این پی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان متوقع، سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

اے این پی کا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے ایک بار پھر انکار

datetime 22  اپریل‬‮  2022

اے این پی کا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے ایک بار پھر انکار

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے ایک بار پھر وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اے این پی کی قیادت سے رابطہ کیا اور کابینہ کا حصہ بننے کی درخواست کی۔وزیراعظم نے عوامی نیشنل پارٹی کو ایک وزارت دینے کی پیشکش کی، اے… Continue 23reading اے این پی کا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے ایک بار پھر انکار

اے این پی کا صدر، وزیراعظم اور اسپیکرکیخلاف سپریم کورٹ جانیکا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2022

اے این پی کا صدر، وزیراعظم اور اسپیکرکیخلاف سپریم کورٹ جانیکا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) نے صدر، وزیراعظم اور اسپیکر کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے سپریم کورٹ جانیکا اعلان کردیا۔ایک بیان میں اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا کہ ان افراد کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، پیرکو آئین… Continue 23reading اے این پی کا صدر، وزیراعظم اور اسپیکرکیخلاف سپریم کورٹ جانیکا اعلان

اے این پی امیدوار کا قتل، تحقیقات کیلئے تین دن کا الٹی میٹم

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

اے این پی امیدوار کا قتل، تحقیقات کیلئے تین دن کا الٹی میٹم

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمرہارون بلور نے ڈی آئی خان میں سٹی میئر کے امیدوار عمرخطاب شیرانی کے قتل کا تین میں تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ صوبائی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ عوامی نیشنل پارٹی اس بربریت پر خاموش نہیں رہے گی، ذمہ داروں کو… Continue 23reading اے این پی امیدوار کا قتل، تحقیقات کیلئے تین دن کا الٹی میٹم

بلدیاتی الیکشن سے ایک روز قبل اے این پی سوگ میں ڈوب گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

بلدیاتی الیکشن سے ایک روز قبل اے این پی سوگ میں ڈوب گئی

ڈیرہ اسماعیل(این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو نامعلوم افراد نے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔عمر خطاب شیرانی عوامی نیشنل پارٹی ڈی آئی خان کے صدر بھی تھے۔ پولیس ،سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے واقعے کی الگ الگ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔وزیراعلی… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن سے ایک روز قبل اے این پی سوگ میں ڈوب گئی

Page 1 of 4
1 2 3 4