اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کیلئے نئی پریشانی ، اے این پی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان متوقع، سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  جون‬‮  2022 |

حکومتی اتحاد خطرے سے دوچار

​اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اے این پی نے اتحادی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا ہے۔

​اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ حکومتی وعدے کے باوجود گورنر شپ نہ دلوانے پر اے این پی نے حکومتی اتحاد سے نکلنے پر غور شروع کردیا ہے۔

تمام اتحادی جماعتوں کی حمایت اور وزیراعظم کی یقین دہانی کے باوجود میاں افتخار کو گورنر نہ بنانے پر اے این پی کی صفوں میں برہمی پائی جاتی ہے۔

سلیم صافی نے دعویٰ کیا کہ کسی بھی وقت اے این پی کی جانب سے حکومت کی حمایت ختم کرنے کا اعلان ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…