جیل میں قید نواز شریف کو الیکشن سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی اے این پی نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا
کراچی(نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے درمیان مزید سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کا فیصلہ ہو گیا ،عوامی نیشنل پارٹی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار افنان اللہ خان کی حمایت کرے گی ۔ترجمان عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)صوبائی اسمبلی کے… Continue 23reading جیل میں قید نواز شریف کو الیکشن سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی اے این پی نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا