ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پشاور خودکش دھماکہ ،اے این پی کے بعد کس سیاسی جماعت نے سوگ منانے کا اعلان کردیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 11  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پشاور حملہ کے بعد خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ۔ ہارون بلور اور دیگر کی شہادتوں سے پورا ملک سوگوار ہے ۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پشاور میں یکہ توت حملہ کے بعد ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ کے پی کے میں جاری انتخابی مہم ایک روز کے لئے روک دی گئی ہے ۔ اے این پی کی کارنر میٹنگ پر حملہ قابل مذمت ہے دکھ کی اس گھڑی میں بلور خاندان اور اے این پی کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ ہارون بلور اور دیگر کی شہادتوں سے پورا ملک غم میں ڈوبا ہوا ہے اللہ تعالیٰ شہید ہونے والوں کی مغفرت فرمائیں اور زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…