انتہائی افسوسناک خبر اے این پی کے اہم ترین رہنما کوقتل کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) 26 جون 2021 کواغوا ہونے والے بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی ممبر ملک عبیداللہ کاسی کو قتل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک عبیداللہ کاسی کی تشدد زدہ لاش آج پشین کے علاقے سرانان ریلوے پھاٹک کے قریب سے ملی ہے۔عبید اللہ کاسی کی لاش پوسٹ… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر اے این پی کے اہم ترین رہنما کوقتل کردیا گیا