بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کپتان کو گھر میں ہی مخالفت اور پریشانی کا سامنا انتخابی نتائج مسترد، خیبرپختونخواہ بھر میں دما دم مست قلند اے این پی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابی نتائج مسترد، اے این پی نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اے این کے سربراہ اسفندیار ولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔ اسفندیار ولی کا کہنا تھا کہ پولنگ والے دن 6 بجے تک سب کچھ ٹھیک چل رہاتھا ،ہرجگہ6 بجے کے بعد گڑبڑہوئی، میرے حلقے میں ووٹوں

کی گنتی درست نہیں ہوئی ،ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ احتجاج کریں گے اور آج شام کواے پی سی میں طے کریں گے،آگے کیاکرناہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم انتخابی نتائج کو مستر د کرتے ہیں اور 30جولائی کوہرضلعی ہیڈکوارٹرپراحتجاج ریکارڈکرائیں گے۔ اسفندیار ولی کا کہنا تھا کہ تمام تحفظات کے باوجود ہم جمہوریت آگے لیکر جانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…