جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

را سے تربیت لی ، شہید ایس پی عزیزالرحمن کے بیٹوں کے مبینہ قاتل کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2022

را سے تربیت لی ، شہید ایس پی عزیزالرحمن کے بیٹوں کے مبینہ قاتل کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)شہید ایس پی عزیز الرحمن کے بیٹوں کے قتل میںگرفتار مرکزی ملزم افتخار العباد عرف پٹن نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیئے ہیں۔ملزم کراچی واٹر بورڈ کے ملازم افتخار عرف پٹن نے دوران تفتیش انکشاف کیاکہ وہ ایم کیو ایم کی بڑی ٹارگٹ کلنگ ٹیم سے منسلک رہا ہے، پولیس و رینجرز کی… Continue 23reading را سے تربیت لی ، شہید ایس پی عزیزالرحمن کے بیٹوں کے مبینہ قاتل کے سنسنی خیز انکشافات

چین بحر اوقیانوس کے مقابل فوجی اڈا بنائے گا امریکی انٹیلی جنس کی تازہ خفیہ رپورٹوں میں انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2021

چین بحر اوقیانوس کے مقابل فوجی اڈا بنائے گا امریکی انٹیلی جنس کی تازہ خفیہ رپورٹوں میں انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور چین کے درمیان نفوذ کا تنازع جاری ہے۔ اس حوالے سے امریکی انٹیلی جنس کی تازہ خفیہ رپورٹوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین وسطی افریقا کے ملک استوائی گنی میں اپنا ایک فوجی اڈا بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔میڈیرپورٹس کے مطابق امریکی ذمے داران نے ایک خفیہ رپورٹ… Continue 23reading چین بحر اوقیانوس کے مقابل فوجی اڈا بنائے گا امریکی انٹیلی جنس کی تازہ خفیہ رپورٹوں میں انکشاف

بلوچستان،کورونا وائرس کی مد میں مختص فنڈز میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

بلوچستان،کورونا وائرس کی مد میں مختص فنڈز میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کی مد میں مختص فنڈز میں بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مختص کردہ5ارب 31کروڑ روپے سے زائد کی رقم کے اخراجات میں بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف… Continue 23reading بلوچستان،کورونا وائرس کی مد میں مختص فنڈز میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

برطانیہ، امریکہ کو کابل ایئرپورٹ پر حملے کے خطرے کا علم تھا،نیا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

برطانیہ، امریکہ کو کابل ایئرپورٹ پر حملے کے خطرے کا علم تھا،نیا انکشاف

کابل(این این آئی )کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے سے پہلے برطانیہ اور امریکا کو حملوں کے خطرات کا علم تھا، اس کے باوجود برطانوی سفارت خانے نے افغان شہریوں کو ایئرپورٹ کے ایبے گیٹ پر جمع ہونے کی ہدایت کی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ انکشاف سامنے آنے والی ای میلز سے ہوا، برطانوی حکومت… Continue 23reading برطانیہ، امریکہ کو کابل ایئرپورٹ پر حملے کے خطرے کا علم تھا،نیا انکشاف

پاکستان میں دہشتگردی کے لیے بٹ کوائنز کے ذریعے رقم منتقلی کا انکشاف

datetime 11  جولائی  2021

پاکستان میں دہشتگردی کے لیے بٹ کوائنز کے ذریعے رقم منتقلی کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دہشت گردی کیلئے بیرون ملک سے بٹ کوائنز کے ذریعے رقم منتقل ہوئی، ایف آئی اے کو ثبوت مل گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کےمطابق  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے ) کو پاکستان میں دہشت گردی کیلئے یورپ اور برطانیہ سے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائنز کے ذریعے رقوم منتقلی کے ثبوت ملے ہیں، رقوم… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کے لیے بٹ کوائنز کے ذریعے رقم منتقلی کا انکشاف

دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں کیا انکشاف کر دیا گیا ؟جانئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں کیا انکشاف کر دیا گیا ؟جانئے

نیویارک(این این آئی)دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں پچھلے ایک سال میں معمولی کمی ہوئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف یو بی ایس اور پی ڈبلیو سی نامی اداروں کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ سیاسی اور جغرافیائی سطح پر افراتفری اور بازار… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں کیا انکشاف کر دیا گیا ؟جانئے

مقبوضہ کشمیر میں 13ہزار سے زائد نوجوان غائب ہونے کا انکشاف، وادی کا دورہ کرنیوالی خواتین تنظیموں کی رہنمائوں نےمودی سرکار کے کارنامے آشکار کردئیے

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں 13ہزار سے زائد نوجوان غائب ہونے کا انکشاف، وادی کا دورہ کرنیوالی خواتین تنظیموں کی رہنمائوں نےمودی سرکار کے کارنامے آشکار کردئیے

نئی دہلی(این این آئی)مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے والی خواتین تنظیموں کی رہنمائوں نے مسلم اکثریتی وادی کشمیر کی سنگین صورتحال کے بارے میں حقائق پر مبنی ایک تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 51روز کے دوران تیرہ ہزار سے زائد نوجوان غائب کر دیے گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلم… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں 13ہزار سے زائد نوجوان غائب ہونے کا انکشاف، وادی کا دورہ کرنیوالی خواتین تنظیموں کی رہنمائوں نےمودی سرکار کے کارنامے آشکار کردئیے

ریلوے میں بے ضابطگیاں منظرعام پر، قوانین کے خلاف کتنے ارب کے ٹھیکے جاری ہوئے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

ریلوے میں بے ضابطگیاں منظرعام پر، قوانین کے خلاف کتنے ارب کے ٹھیکے جاری ہوئے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں اہم انکشاف

لاہور(این این آئی) مالی سال 2017-18 کی آڈٹ رپورٹ میں ریلوے میں اربوں کی بے ضابطگیاں منظر عام پر آ گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپرا رولز کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے 15 ارب کے ٹھیکے دیئے گئے، محکمے کی اراضی غیر قانونی طور پر دوسرے محکموں کومنتقلی اور مال گاڑیوں کے صحیح استعمال… Continue 23reading ریلوے میں بے ضابطگیاں منظرعام پر، قوانین کے خلاف کتنے ارب کے ٹھیکے جاری ہوئے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں اہم انکشاف

آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ افراد کیلئے حراستی مراکز قائم کرنے کا انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ افراد کیلئے حراستی مراکز قائم کرنے کا انکشاف

دیس پور(این این آئی )بھارت نے شمال مشرقی ریاست آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ رہائشی افراد کے لیے حراستی مراکز بنانا شروع کردئیے۔گزشتہ ماہ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کے تحت 19 لاکھ افراد شہریت سے محروم کردئے گئے تھے جس میں اکثریت مسلمانوں کی… Continue 23reading آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ افراد کیلئے حراستی مراکز قائم کرنے کا انکشاف

Page 2 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10