منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پشاور،مبینہ زیادتی کا شکار 13 سالہ لڑکی کا دورانِ زچگی انتقال، ملزم گرفتار

datetime 29  مئی‬‮  2023

پشاور،مبینہ زیادتی کا شکار 13 سالہ لڑکی کا دورانِ زچگی انتقال، ملزم گرفتار

پشاور (این این آئی) خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پھندو میں13 سال کی لڑکی زچگی کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئی۔پولیس حکام کے مطابق پھندو کے علاقے میں 13 سال کی بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم عتیق بچی کا پڑوسی… Continue 23reading پشاور،مبینہ زیادتی کا شکار 13 سالہ لڑکی کا دورانِ زچگی انتقال، ملزم گرفتار

معروف عالم دین شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے

datetime 17  مئی‬‮  2023

معروف عالم دین شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی ) معروف عالم دین (مرحوم) علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کے صاحبزادے اور پاکستان سنی موومنٹ کے چئیرمن سید شاہ سراج الحق قادری نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سید شاہ سراج الحق قادر کو گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے… Continue 23reading معروف عالم دین شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

datetime 7  مئی‬‮  2023

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشور سعید سومرو دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشور سعید سومرو انتقال کرگئے ،ذرائع کاکہناہے کہ سعید سومرو ضمنی بلدیاتی الیکشن کی ڈیوٹی پر تھے،سعید سومرو آج پولنگ سٹیشن… Continue 23reading ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 7  مئی‬‮  2023

سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

ریاض(این این آئی) سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں۔سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کی خبر دی گئی۔ایوان شاہی کے اعلامیے کے مطابق مرحومہ کی نمازجنازہ پیرکو ریاض کی… Continue 23reading سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ انتقال کرگئے

datetime 2  اپریل‬‮  2023

سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ انتقال کرگئے

کراچی(پی پی آ ئی)سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطا بق جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری سندھ ہائی کورٹ کے بھی جج رہ چکے ہیں۔اس کے علاوہ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری نے بطور صوبائی محتسب، پرنسپل سندھ مسلم لا کالج میں بھی خدمات انجام دی،وہ اردو کے معروف ادیب… Continue 23reading سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ انتقال کرگئے

عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس آنیوالا شہری کراچی ایئرپورٹ پر انتقال کرگیا

datetime 16  فروری‬‮  2023

عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس آنیوالا شہری کراچی ایئرپورٹ پر انتقال کرگیا

کراچی(این این آئی)سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس آنیوالا بزرگ شہری کراچی ایئرپورٹ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے عمرہ کی سعادت حاصل کرکے 77 سالہ بزرگ شہری صدیق احمد خان کراچی پہنچے، جہاز سے اترنے کے بعد وہ امیگریشن کائونٹر پر پہنچے جہاں… Continue 23reading عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس آنیوالا شہری کراچی ایئرپورٹ پر انتقال کرگیا

ترکیہ زلزلہ: کورولش عثمان کے اہم اداکار اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر انتقال کرگئے

datetime 13  فروری‬‮  2023

ترکیہ زلزلہ: کورولش عثمان کے اہم اداکار اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر انتقال کرگئے

استنبول (آئی این پی) گزشتہ ہفتے ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے میں معروف ترک سیریز کورولش عثمان میں کردار نبھانے والے اداکار اپنی اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر جان کی بازی ہار گئے۔ جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ زلان ٹگرس بھی ان ہزاروں افراد میں شامل ہیں جو زلزلے کے ملبے تلے… Continue 23reading ترکیہ زلزلہ: کورولش عثمان کے اہم اداکار اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر انتقال کرگئے

مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی صاحبزادی اسماء مودودی انتقال کر گئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2023

مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی صاحبزادی اسماء مودودی انتقال کر گئیں

کراچی (این این آئی)جماعت اسلامی کے بانی مولانا سید ابوالاعلی مودودی مرحوم کی دوسری بیٹی اسماء خاتون 78 برس کی عمر میں وفات پا گئیں۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق اسماء خاتون نے سرطان جیسے موزی مرض کا مقابلہ کیا تاہم دو روز قبل وہ نمونیہ کا شکار ہوگئیں تھیں۔ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے… Continue 23reading مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی صاحبزادی اسماء مودودی انتقال کر گئیں

دائودی بوہڑہ جماعت کے ترجمان شیخ منصور علی انتقال کر گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

دائودی بوہڑہ جماعت کے ترجمان شیخ منصور علی انتقال کر گئے

اسلام آباد(آئی این پی)دائودی بوہڑہ جماعت کے ترجمان شیخ منصور علی گزشتہ شام 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ اُن کی نماز جنازہ سیفی مسجد راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں مرکزی امام حسین کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی ،سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق سمیت تمام مکاتب فکر کے… Continue 23reading دائودی بوہڑہ جماعت کے ترجمان شیخ منصور علی انتقال کر گئے

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6