جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ممتاز عالم دین مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ممتاز عالم دین مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

ہندوستان کے ممتاز عالم دین مولانامحمد عزیر مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے۔مرحوم جامعہ سلفیہ بنارس کے علاوہ مکہ اور مدینہ کی جامعات سے فارغ التحصیل تھے لاہور( این این آئی)ہندوستان کے ممتاز عالم دین اور محقق دوراں متعدد مقالات اور کتابوں کے مصنف مولانامحمد عزیر بن شمس الحق 55سال کی عمر میں مکہ مکرمہ… Continue 23reading ممتاز عالم دین مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

بار بار نشاندہی کے باوجود کچھ نہ ملا، کئی دنوں سے فاقے میں مبتلا سیلاب متاثرہ خاندان کا 14 سالہ بچہ بھوک سے نڈھال ہو کر انتقال کر گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

بار بار نشاندہی کے باوجود کچھ نہ ملا، کئی دنوں سے فاقے میں مبتلا سیلاب متاثرہ خاندان کا 14 سالہ بچہ بھوک سے نڈھال ہو کر انتقال کر گیا

جیکب آباد(این این آئی) ٹھل میں سیلاب متاثرہ 14 سالہ بچہ بھوک سے نڈھال ہوکر انتقال کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی یونین کونسل شیرواہ میں سیلاب زدگان کا ایک 14 سالہ بچہ آزاد ولد بڈھو بھٹی بھوک، مفلسی، تنگدستی اور بیماری کی وجہ سے فوت ہوگیا ہے، فوت ہونے… Continue 23reading بار بار نشاندہی کے باوجود کچھ نہ ملا، کئی دنوں سے فاقے میں مبتلا سیلاب متاثرہ خاندان کا 14 سالہ بچہ بھوک سے نڈھال ہو کر انتقال کر گیا

ن لیگ کے مقامی رہنما انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

datetime 25  جون‬‮  2022

ن لیگ کے مقامی رہنما انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

ن لیگ کے مقامی رہنما انتقال کرگئے راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ن لیگ کے رہنما انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین بلدیہ کلر سیداں شیخ عبدالقدوس پی پی 7 راولپنڈی میں ن لیگ کے امیدوار راجا صغیر کے انتخابی… Continue 23reading ن لیگ کے مقامی رہنما انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

خاتون کےہاں بیک وقت پیدا ہونے والے 6 میں سے چاربچے انتقال کرگئے

datetime 20  جنوری‬‮  2022

خاتون کےہاں بیک وقت پیدا ہونے والے 6 میں سے چاربچے انتقال کرگئے

پشاور (این این آئی)پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خاتون کے بیک وقت پیدا ہونے والے 6 بچوں میں سے 4 انتقال کرگئے۔اتوار کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال کیگائنی سی یونٹ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی تاہم اب ان میں سے 4 بچے انتقال کرگئے۔ہسپتال حکام کے مطابق انتقال… Continue 23reading خاتون کےہاں بیک وقت پیدا ہونے والے 6 میں سے چاربچے انتقال کرگئے

لیبیا کے تیسرے وزیراعظم مصطفی بِن حلیم کا 100سال کی عمرمیں انتقال

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

لیبیا کے تیسرے وزیراعظم مصطفی بِن حلیم کا 100سال کی عمرمیں انتقال

طرابلس(این این آئی)لیبیاکی آئینی بادشاہت کے دور میں سابق وزیراعظم مصطفی بن حلیم متحدہ عرب امارات میں وفات پاگئے ۔ان کی عمر100سال تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بن حلیم 1951میں لیبیا کی آزادی کے بعد ادریس سنوسی کے دورِحکومت میں تیسرے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔انھیں 1954 میں حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی اور… Continue 23reading لیبیا کے تیسرے وزیراعظم مصطفی بِن حلیم کا 100سال کی عمرمیں انتقال

افغانستان کے سابق وزیر اعظم انتقال کر گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان کے سابق وزیر اعظم انتقال کر گئے

کابل(این این آئی)افغانستان میں برہان الدین ربانی دورِ حکومت کے وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995 سے 1996 تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے۔افغان میڈیا کا یہ بھی کہناتھا کہ احمد شاہ احمد زئی افغانستان کی حزبِ اتحاد اسلامی کے سینئر رکن… Continue 23reading افغانستان کے سابق وزیر اعظم انتقال کر گئے

قرآن پڑھاتے ہوئے سعودی سکول کی استانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

قرآن پڑھاتے ہوئے سعودی سکول کی استانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں

ریاض(این این آئی)طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے ایک مقامی سکول کی استانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں، انتقال کے وقت مرحومہ تیسری جماعت کی طالبات کو قرآن پڑھا رہی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض کے ثانوی اسکول کی ٹیچر شیخہ المواش طالبات کو پڑھاتے ہوئے اچانک… Continue 23reading قرآن پڑھاتے ہوئے سعودی سکول کی استانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں

سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ انتقال کر گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ انتقال کر گئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللہ بن محمد بن… Continue 23reading سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ انتقال کر گئے

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نعیم ارشد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

datetime 26  جولائی  2020

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نعیم ارشد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے شمس آباد کے قریب دوران ڈرائیونگ بہاولپور میں تعینات انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نعیم ارشدہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہوگئے۔شمس آباد کے قریب دوران ڈرائیونگ بہاولپور میں تعینات انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نعیم ارشد ہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہوگئے، دوران ڈرائیونگ ہارٹ اٹیک کے… Continue 23reading انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نعیم ارشد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

Page 2 of 6
1 2 3 4 5 6