جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے

datetime 13  اگست‬‮  2017

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے اور سابق صدر بار چوہدری سعید مجھیانہ ایڈووکیٹ انتقال کر گئے ہیں، مرحوم چوہدری سعید 1977 میں پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور ضلع ساہیوال پیپلز پارٹی کے صدر رہے۔ ضلع بھر سے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے

پشاور، رونامہ اتحاد کے چیف ایڈیٹر شریف فاروق انتقال کرگئے،مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم کا رکن تھے

datetime 1  جولائی  2017

پشاور، رونامہ اتحاد کے چیف ایڈیٹر شریف فاروق انتقال کرگئے،مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم کا رکن تھے

پشاور(آئی این پی) رونامہ اتحاد کے چیف ایڈیٹر شریف فاروق انتقال کرگئے ،مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم کا رکن تھے،1940 کے تاریخی اجلاس میںبھی شریک تھے،اس کے علاوہ نامور کتابوں کے مصنف بھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو روزنامہ اتحاد کے چیف ایڈیڑ شریف فاروق گزشتہ روز صبح کے وقت انتقال کرگئے۔ جن کی… Continue 23reading پشاور، رونامہ اتحاد کے چیف ایڈیٹر شریف فاروق انتقال کرگئے،مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم کا رکن تھے

آزادی پسند کشمیری کارکن راشد وانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے

datetime 20  جون‬‮  2017

آزادی پسند کشمیری کارکن راشد وانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے

اسلام آباد (این این آئی)کشمیری آزاد ی پسند کارکن شوکت علی وانی المعروف راشد وانی پیر کو اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے علاقے چوگل ہندواڑہ سے تعلق رکھنے والے راشد وانی نماز مغرب کے بعددماغ کی رگ پھٹنے سے اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ راشد وانی نے اپنی پوری… Continue 23reading آزادی پسند کشمیری کارکن راشد وانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے

’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماکے گھر صف ماتم بچھ گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2017

’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماکے گھر صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر میاں منظور احمد وٹو کے سسر انتقال کرگئے ، نمازجنازہ ادا، تدفین کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر میاں منظور احمد وٹو کے سسر حاجی میاں نذیر احمد وٹو انتقال کر گئے… Continue 23reading ’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماکے گھر صف ماتم بچھ گئی

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنمالاہورکے ہسپتال میں انتقال کرگئے

datetime 11  جنوری‬‮  2017

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنمالاہورکے ہسپتال میں انتقال کرگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمامولاناقاری نذیراحمد انتقا ل کرگئے ۔انتقال کے وقت مرحوم کی عمر63برس تھی ۔مولاناقاری نذیراحمد کاانتقال لاہورکے ایک مقامی ہسپتال میں ہوا۔مولاناقاری نذیراحمد جمعیت علمائے اسلام (ف) لاہورکے سینئرنائب امیرتھے ۔مولاناقاری نذیراحمد کی وفات پرجمعیت علماء اسلام (ف)کے امیر مو لا نا فضل الرحمن نےگہرے دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنمالاہورکے ہسپتال میں انتقال کرگئے

ملکہ الزبتھ کے انتقال کی خبریں ،برطانوی شاہی محل نے باضابطہ اعلان کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

ملکہ الزبتھ کے انتقال کی خبریں ،برطانوی شاہی محل نے باضابطہ اعلان کردیا

لندن(آئی این پی)انٹرنیٹ پر ملکہ برطانیہ کے انتقال کی افواہیں گردش میں تھیں کہ بکنگھم پیلس نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملکہ الزبتھ زندہ اور خیریت سے ہیں۔ گزشتہ روز سماجی ویب سائٹس پر ملکہ برطانیہ کیانتقال کی افواہیں گردش کرتی رہیں، بکنگھم پیلس نے ان افواہوں کا نوٹس… Continue 23reading ملکہ الزبتھ کے انتقال کی خبریں ،برطانوی شاہی محل نے باضابطہ اعلان کردیا

عظیم عالم دین انتقال کرگئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

عظیم عالم دین انتقال کرگئے

کراچی(این این آئی) مبلغ اسلام مفتی اعظم بنگلہ دیش ،قائد اہلسنّت ،سر بر اہ جا معہ احمد یہ سنّیہ عالیہ ،خطیب جا معہ الفلاح چٹاگانگ،ممبربو رڈآف گو رنر اسلامک ریسر چ انسٹیٹیو ٹ بنگلادیش شیخ الحد یث علامہ محمد جلا ل الد ین القادری 80بر س کی عمرمیں ڈھاکہ بنگلا دیش میں انتقال کر گئے… Continue 23reading عظیم عالم دین انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے اہم رہنماکاانتقال ،پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے اہم رہنماکاانتقال ،پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے اہم رہنمااورسابق ناظم بن قاسم ٹائون عمرجت کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماعمرجت کوگزشتہ روزدل کادورہ پڑنے پرآغاخان ہسپتال میں داخل کرادیاگیاتھاوہ ایک ہفتہ تک ہسپتال میں زیرعلاج رہے اورڈاکٹروں نے ان کوٹریٹمنٹ دینے کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیاتھا عمرجت نے ایک دن اپنی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنماکاانتقال ،پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

معروف کھلاڑی انتقال کرگئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

معروف کھلاڑی انتقال کرگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی اوراولمپین اخلاق احمدلاہورمیں انتقال کرگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی اخلاق احمدلاہورمیں انتقال کرگئے۔ اخلاق احمدنے 1992میں بارسلونااولمپکس میں پاکستانی ٹیم کی طرف سے نمائندگی کی تھی ۔اخلاق احمدکاتعلق شیخوپورہ سے ہے ۔

Page 5 of 6
1 2 3 4 5 6