اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماکے گھر صف ماتم بچھ گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر میاں منظور احمد وٹو کے سسر انتقال کرگئے ، نمازجنازہ ادا، تدفین کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر میاں منظور احمد وٹو کے سسر حاجی میاں نذیر احمد وٹو انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ
نواحی گاؤں61 ای بی میں اداکی گئی ۔ نمازجنازہ میں میاں منظور احمد وٹو، میاں خرم جہانگیر وٹو ایم پی اے ، DSPمیاں مظہر اقبال وٹو ، میاں منور وٹو سمیت سیا سی ،سماجی شخصیت کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم  حاجی میاں نذیر احمد وٹو کو مقامی قبرستان میں سیکڑوںسوگواران کی موجودگی میں سپردخا ک کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…