منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کے سابق وزیر اعظم انتقال کر گئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کے سابق وزیر اعظم انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم معین قریشی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ معین قریشی کے خاندانی ذرائع نے سابق نگراں وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکا میں زیر علاج تھے۔معین قریشی 1993 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت… Continue 23reading پاکستان کے سابق وزیر اعظم انتقال کر گئے

’’انتہائی افسوسناک خبر ‘‘ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’انتہائی افسوسناک خبر ‘‘ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنماجہانگیربدرکل رات انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ان کودل کے عارضے کی تکلیف تھی اور کل 2روز قبل انہیں حالت بگڑنے پر تشویش ناک حالت میں لاہورمیں ڈیفنس ہسپتال منتقل کردیاگیا تھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیربدرکودل کے عارضے کی تکلیف زیادہ ہوگئی جس پران کولاہورمیں ڈیفنس… Continue 23reading ’’انتہائی افسوسناک خبر ‘‘ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

نامور عالم دین اور اسکالر علامہ عبدالرحمن جمالی انتقال کر گئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

نامور عالم دین اور اسکالر علامہ عبدالرحمن جمالی انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ سے تعلق رکھنے والےمعروف عالم دین، مذہبی سکالر اور محقق علامہ عبدالرحمٰن جمالی عمر کوٹ میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 85 برس تھی۔ شہر بھر میں ان کے انتقال پر سوگ کی سی کیفیت طاری ہو گئی اور پورا شہر سوگ میں بند کر دیا گیا۔ معروف ترین مذہبی… Continue 23reading نامور عالم دین اور اسکالر علامہ عبدالرحمن جمالی انتقال کر گئے

خطبہ جمعہ کے دوران ، ملک کے ممتاز عالم دین انتقال کر گئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2016

خطبہ جمعہ کے دوران ، ملک کے ممتاز عالم دین انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز عالم دین اور مرکزی جمیعت اہل حدیث پاکستان کے سنیئر رہنما دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 75 سالہ عالم دین جمعہ کی نماز پڑھانے سے قبل خطبہ جمعہ کے دوران میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ انکی نماز جنازہ کل صبح… Continue 23reading خطبہ جمعہ کے دوران ، ملک کے ممتاز عالم دین انتقال کر گئے

ایم کیو ایم کے رہنما شعیب بخاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

datetime 19  جولائی  2016

ایم کیو ایم کے رہنما شعیب بخاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شعیب بخاری طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق شعیب بخاری طویل عرصے سے علیل اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے جنہیں جمعہ کے روز وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما شعیب بخاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

سابق صدر رونالڈ ریگن کی اہلیہ نیسنی ریگن 94 برس کی عمر انتقال کر گئیں

datetime 7  مارچ‬‮  2016

سابق صدر رونالڈ ریگن کی اہلیہ نیسنی ریگن 94 برس کی عمر انتقال کر گئیں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ کی سابق خاتون اوّل اور صدر رونالڈ ریگن کی اہلیہ نیسنی ریگن 94 برس کی عمر میں ریاست کیلیفورنیا میں انتقال کر گئی ہیں۔ریگن لائبریری نامی تنظیم کے مطابق لاس اینجلس میں مقیم نیسنی ریگن کی موت حرکت قلب بند ہو جانے سے ہوئی۔نیسنی ریگن اور رونلڈ ریگن 52 سال تک رشتہ… Continue 23reading سابق صدر رونالڈ ریگن کی اہلیہ نیسنی ریگن 94 برس کی عمر انتقال کر گئیں

Page 6 of 6
1 2 3 4 5 6