منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’انتہائی افسوسناک خبر ‘‘ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنماجہانگیربدرکل رات انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ان کودل کے عارضے کی تکلیف تھی اور کل 2روز قبل انہیں حالت بگڑنے پر تشویش ناک حالت میں لاہورمیں ڈیفنس ہسپتال منتقل کردیاگیا تھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیربدرکودل کے عارضے کی تکلیف زیادہ ہوگئی جس پران کولاہورمیں ڈیفنس ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں  وہ انتقال کر گئے ۔مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے جہانگیر بدر عوام میں بے حد مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی ذوق بھی رکھتے تھے ۔
واضح رہے کہ گورنرسندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبعیت زیادہ ناساز ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ان کوکراچی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرادیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گورنرسندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبعیت زیادہ ناساز ہوگئی جس کے بعد سعید الزماں صدیقی کوایک نجی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔واضح رہے کہ عشرت العباد کی جگہ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کوگورنرسندھ مقررکیاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…