جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

آزادی پسند کشمیری کارکن راشد وانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)کشمیری آزاد ی پسند کارکن شوکت علی وانی المعروف راشد وانی پیر کو اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے علاقے چوگل ہندواڑہ سے تعلق رکھنے والے راشد وانی نماز مغرب کے بعددماغ کی رگ پھٹنے سے اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ راشد وانی نے اپنی پوری زندگی تحریک آزادی کشمیر کے لیے وقف کررکھی تھی ۔ ان کی نماز جنازہ منگل کو سینٹر پلیٹ مظفر آباد میں ادا کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…