جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے اور سابق صدر بار چوہدری سعید مجھیانہ ایڈووکیٹ انتقال کر گئے ہیں، مرحوم چوہدری سعید 1977 میں پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور ضلع ساہیوال پیپلز پارٹی

کے صدر رہے۔ ضلع بھر سے سیاسی شخصیات، معززین علاقہ، وکلاء اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے مرحوم چوہدری سعید مجھیانہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مرحوم چوہدری سعید مجھیانہ ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…