جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری فنانس کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری فنانس کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس میںپی ٹی آئی کے سیکرٹری فنانس کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ۔منگل کو الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی۔ سماعت پر… Continue 23reading الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری فنانس کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں پر اہم اجلاس کیلئے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو بلانے کا فیصلہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں پر اہم اجلاس کیلئے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے حوالے سے اہم اجلاس کے لئے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو الیکشن کمیشن بلانے کا فیصلہ اور 7 دسمبر کو قومی ووٹر دن کے طور پر منانے کاا علان کر دیا ، قومی ووٹر دن کی مرکزی تقریب ایوان صدر میں ہوگی، جس کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں پر اہم اجلاس کیلئے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو بلانے کا فیصلہ

معروف خاتون سیاستدان کی بی اے کی ڈگری جعلی قرار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

معروف خاتون سیاستدان کی بی اے کی ڈگری جعلی قرار

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے سابق سینیٹریاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قرارد یدی ۔تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سابق سینیٹریاسمین شاہ کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی تھی جس کا الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیاہے ۔الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading معروف خاتون سیاستدان کی بی اے کی ڈگری جعلی قرار

5سال ضائع کردیئے گئے،2018ء کے انتخابات کب اور کیسے منعقد ہونگے؟ اسمبلیاں کب ختم ہوں گی؟حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

5سال ضائع کردیئے گئے،2018ء کے انتخابات کب اور کیسے منعقد ہونگے؟ اسمبلیاں کب ختم ہوں گی؟حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی ایکٹ 2017کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ۔جس کے تحت قومی اسمبلی 31مئی جبکہ صوبائی اسمبلی پنجاب 31مئی، سندھ، خبیر پختونخوا اور بلوچستان 28مئی کو تحلیل ہوں گی۔عام انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے… Continue 23reading 5سال ضائع کردیئے گئے،2018ء کے انتخابات کب اور کیسے منعقد ہونگے؟ اسمبلیاں کب ختم ہوں گی؟حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

قومی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل،الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

قومی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل،الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ انتخابی اصلاحات بل 2017 کے تحت 31مئی تک قومی و تمام صوبائی اسمبلیاں تحلیل کردی جائینگی ۔نجی ٹی وی  کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل 2017کے تحت اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔اعلان کردہ شیڈول… Continue 23reading قومی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل،الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

عام انتخابات 2018نہیں ہونگے اگر الیکشن کمیشن نے ڈیڈ لائن دیدی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

عام انتخابات 2018نہیں ہونگے اگر الیکشن کمیشن نے ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد،لاہور(اے این این ) الیکشن کمیشن کے ترجمان ہارون شنواری نے کہا ہے کہ اگر حلقہ بندیوں کے حوالے سے آئینی ترمیم میں 10 نومبر کے بعد ایک دن کی بھی تاخیر ہوئی تو 2018 میں بروقت انتخابات کا انعقاد مشکل میں پڑ سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading عام انتخابات 2018نہیں ہونگے اگر الیکشن کمیشن نے ڈیڈ لائن دیدی

اسمبلیاں کس تاریخ کو تحلیل،اگلے عام انتخابات کب ہونگے،الیکشن کمیشن کاحتمی اعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

اسمبلیاں کس تاریخ کو تحلیل،اگلے عام انتخابات کب ہونگے،الیکشن کمیشن کاحتمی اعلان

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔ منگل کو الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن نے کہا… Continue 23reading اسمبلیاں کس تاریخ کو تحلیل،اگلے عام انتخابات کب ہونگے،الیکشن کمیشن کاحتمی اعلان

’’میں وہیں موجود تھا، عمران خان نے معافی نہیں مانگی‘‘ کل سماعت کے دوران ایسا کیا ہوا کہ الیکشن کمیشن نے جان چھڑوانے میں ہی عافیت جانی، صحافی سب کچھ سامنے لے آیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

’’میں وہیں موجود تھا، عمران خان نے معافی نہیں مانگی‘‘ کل سماعت کے دوران ایسا کیا ہوا کہ الیکشن کمیشن نے جان چھڑوانے میں ہی عافیت جانی، صحافی سب کچھ سامنے لے آیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کے رپورٹر صدیق جان نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن میں معافی نہیں مانگی ، چینلز پر چلنے والی خبر من گھڑت ہے ، عمران خان کی الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی تحریر جسے معافی نامہ قرار… Continue 23reading ’’میں وہیں موجود تھا، عمران خان نے معافی نہیں مانگی‘‘ کل سماعت کے دوران ایسا کیا ہوا کہ الیکشن کمیشن نے جان چھڑوانے میں ہی عافیت جانی، صحافی سب کچھ سامنے لے آیا

توہین عدالت کیس: عمران خان کا بڑا سرپرائز ایسا کام کر دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017

توہین عدالت کیس: عمران خان کا بڑا سرپرائز ایسا کام کر دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں پیش ہو کر توہین عدالت کے دونوں کیسز میں تحریری طور پر معافی مانگ لی‘ الیکشن کمیشن نے معافی نامہ قبول کرتے ہوئے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے مقدمات کو خارج کردیا‘ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا… Continue 23reading توہین عدالت کیس: عمران خان کا بڑا سرپرائز ایسا کام کر دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

Page 62 of 73
1 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 73