جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

معروف خاتون سیاستدان کی بی اے کی ڈگری جعلی قرار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے سابق سینیٹریاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قرارد یدی ۔تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سابق سینیٹریاسمین شاہ کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی تھی

جس کا الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیاہے ۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ یاسمین راشد تعلیمی قابلیت سے متعلق غلط بیانی کر کے 2003میں سینیٹر منتخب ہوئیں،ان سے بطورسینیٹر دی گئی گئی تمام مراعات وصول کی جائیں اور 2003 سے سینیٹرکامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…