بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو گرفتار کرنے کا حکم توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2023

عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو گرفتار کرنے کا حکم توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔واضح رہے کہ تینوں رہنمائوں نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی تھیں، 4 رکنی کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو گرفتار کرنے کا حکم توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا

اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شہزاد وسیم نے اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دیے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹر شہزاد… Continue 23reading اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کی ڈرافٹ پولنگ سکیم تیار کر لی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ پولنگ سٹیشنز بنائے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا

الیکشن کمیشن نے آئین و الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز تیار کر لیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے آئین و الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز تیار کر لیں

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئین اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز تیار کر لیں، آئین کے آرٹیکل 140 اور الیکشن ایکٹ 2019 میں ترمیم کی تجاویز تیار کی گئی ہیں۔مجوزہ ترمیم کے مطابق بلدیاتی قانون میں تبدیلی مدت ختم ہونے سے پہلے کی جائے، بلدیاتی اداروں کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے آئین و الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز تیار کر لیں

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن میں افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔الیکشن کمیشن نے کن ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کو تبدیل کیا گیا ہے۔لاہور، گجرانوالہ، مظفرگڑھ،سرگودھا، بہاولپور اور بدین،خیرپور، کراچی وسطی، گھوٹکی، مٹیاری،خیرپور، کراچی وسطی، گھوٹکی، مٹیاری کے ڈسٹرکٹ الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی آن لائن ویڈیو کانفرنس کا نوٹس لے لیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی آن لائن ویڈیو کانفرنس کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اتوار کی شام پاکستان تحریک انصاف کی آن لائن پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان الیکٹرانکس میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی سے سابق وزیراعظم کی ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس کا ٹرانسکرپٹ اور… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کی آن لائن ویڈیو کانفرنس کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں

اسلام آباد(این این آئی) اپریل 2022 میں پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بار بار الیکشن کے مطالبے اور موجودہ حکومت کی طرف سے مطالبے کو نظر انداز کے باوجود الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی)نے آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں تیز… Continue 23reading الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں

عام انتخابات کی تیاریاں شروع ، خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

عام انتخابات کی تیاریاں شروع ، خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کر د ی ہیں جبکہ بیلٹ پیپرز کی تیاریوں کے سلسلے میں خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن نے خصوصی فیچرز پر مبنی… Continue 23reading عام انتخابات کی تیاریاں شروع ، خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023 میں کرانے کا فیصلہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023 میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023ء کے آخری ہفتہ میں منعقد کرائے جائیں گے۔چیف الیکشن کمشنر نے چیف سیکرٹری پنجاب پر واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن تمام صوبوں میں لوکل گورنمنٹ یا تو انتخابات کرواچکا ہے یا کروانے والا ہے اور الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023 میں کرانے کا فیصلہ

Page 5 of 73
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 73