اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عام انتخابات کی تیاریاں شروع ، خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کر د ی ہیں جبکہ بیلٹ پیپرز کی تیاریوں کے سلسلے میں خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن نے خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے واٹر مارک بیلٹ پیپرز کے لئے کاغذ حاصل کر لیا گیا ہے اورعام انتخابات میں واٹر مارک بیلٹ پیپرز کا استعمال کیا جائے گا گزشتہ عام انتخابات میں 22کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے تھے، عام انتخابات کے لیے چوبیس کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 21 لاکھ سے زائد ہے جبکہ گزشتہ عام انتخابات میں ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ 82لاکھ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…