ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی آن لائن ویڈیو کانفرنس کا نوٹس لے لیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اتوار کی شام پاکستان تحریک انصاف کی آن لائن پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان الیکٹرانکس میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی سے سابق وزیراعظم کی ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس کا ٹرانسکرپٹ اور پوری ویڈیو منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔پیمرا کے ترجمان کے مطابق پیر 12دسمبر ہفتے کا پہلا وورکنگ ڈے ہوگا آج پیر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کی پریس کانفرنس کی مکمل ویڈیو ٹرانسکرپٹ کے ساتھ حاصل کرلی جائے گی۔اس آن لائن ویڈیو کانفرنس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کے بارے میں غیر اخلاقی، غیر شائستہ گفتگو کی، ان کی یہ گفتگو آئین کے آرٹیکل 204کے منافی ہے جس پر عمران خان کے خلاف آئین کے تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان ضروری کارروائی کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…