اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن میں افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔الیکشن کمیشن نے کن ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کو تبدیل کیا گیا ہے۔لاہور، گجرانوالہ، مظفرگڑھ،سرگودھا، بہاولپور اور بدین،خیرپور، کراچی وسطی، گھوٹکی، مٹیاری،خیرپور، کراچی وسطی، گھوٹکی، مٹیاری کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بھی تبدیل کردیے گئے۔ساہیوال، ناروال، جعفر آباد، بہاولپور، چارسدہ، کراچی کے الیکشن افسران کو بھی تبدیل کر دیاگیاہے۔الیکشن کمیشن نے افسران کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔