کرونا ہونے کے بعدگھرمیں کن چیزوں کا استعمال کیا؟ سپیکر اسد قیصر نے اپنے تجربے سے آگاہ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کورونا کو عام بیماری نہ سمجھا جائے، قرنطینہ میری زندگی کا غیر معمولی واقعہ تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میںاپنے کورونا کے حوالے سے تجربے سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نےبتایا کہ میں نے شروع میں احتیاط نہیں کی جو مجھے کرنی چاہیے تھی، کورونا… Continue 23reading کرونا ہونے کے بعدگھرمیں کن چیزوں کا استعمال کیا؟ سپیکر اسد قیصر نے اپنے تجربے سے آگاہ کردیا