منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2022

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سیکیورٹی میں اضافہ ہوگیا، اسد قیصر کو رینجرز کی سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی

حالات اتنے خراب نہیں ہیں جیسے میڈیا دکھا رہا ہے، ٹینشن ہورہی ہو تو ٹی وی کم دیکھیں،اسد قیصر کا مشورہ

datetime 13  مارچ‬‮  2022

حالات اتنے خراب نہیں ہیں جیسے میڈیا دکھا رہا ہے، ٹینشن ہورہی ہو تو ٹی وی کم دیکھیں،اسد قیصر کا مشورہ

اسلام آباد (آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مشورہ دیا ہے کہ حالات اتنے خراب نہیں ہیں جیسے میڈیا دکھا رہا ہے، ٹینشن ہورہی ہو تو ٹی وی کم دیکھیں۔ انہوں نے کہا شیخ رشید اور ڈپٹی اسپیکر قائم سوری نے سیاسی تقاریر کیں، میرے عہدے کا تقاضہ کچھ اور ہے،اووسیز پاکستانیز سے زیادہ… Continue 23reading حالات اتنے خراب نہیں ہیں جیسے میڈیا دکھا رہا ہے، ٹینشن ہورہی ہو تو ٹی وی کم دیکھیں،اسد قیصر کا مشورہ

طاقت کا نشہ ٗ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھانجے اور بہنوئی کا موٹر وے پولیس پر تشدد

datetime 13  مارچ‬‮  2022

طاقت کا نشہ ٗ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھانجے اور بہنوئی کا موٹر وے پولیس پر تشدد

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھانجے اور بہنوئی پر موٹر وے پولیس پر تشدد کا الزام لگادیاگیا نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پشاور موٹر وے پر تعینات اہلکاروں نے ٹول پلازہ پر ایک گاڑی کے پیچھے 12 افراد کو بیٹھا دیکھ کر اسے روکا۔ موٹر وے پولیس… Continue 23reading طاقت کا نشہ ٗ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھانجے اور بہنوئی کا موٹر وے پولیس پر تشدد

تحریک عدم اعتماد میں عالمی قوتیں ملوث ہیں، اسپیکر اسد قیصر کا اجلاس جلد بلانے کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد میں عالمی قوتیں ملوث ہیں، اسپیکر اسد قیصر کا اجلاس جلد بلانے کا اعلان

صوابی (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلائیں گے، عدم اعتماد کی تحریک میں عالمی قوتیں ملوث ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کے عوامی مفاد سب سے پہلے ہیں، عمران خان پہلی مرتبہ آزاد خارجہ پالیسی لائے ہیں۔… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد میں عالمی قوتیں ملوث ہیں، اسپیکر اسد قیصر کا اجلاس جلد بلانے کا اعلان

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو تحریک انصاف کی ”مبینہ حمایت” مہنگی پڑگئی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو تحریک انصاف کی ”مبینہ حمایت” مہنگی پڑگئی

اسلام آباد (آئی این پی)اپوزیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کرلیا ، سو سے زائد اپوزیشن اراکین نے تحریک پر دستخط کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن اراکین سے دستخط کرالیے گئے۔ سو سے زائد اپوزیشن اراکین… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو تحریک انصاف کی ”مبینہ حمایت” مہنگی پڑگئی

موجودہ حکومت نے اوورسیز کے مسائل حل نہیں کیے، ووٹ کاحق لیکرکیاکریں؟ دبئی میں اوورسیزپاکستانی سپیکر اسد قیصر پر برس پڑے

datetime 30  جنوری‬‮  2022

موجودہ حکومت نے اوورسیز کے مسائل حل نہیں کیے، ووٹ کاحق لیکرکیاکریں؟ دبئی میں اوورسیزپاکستانی سپیکر اسد قیصر پر برس پڑے

دبئی (این این آئی)دبئی میں اوورسیزپاکستانیوں کی تقریب میں بدنظمی کے باعث مہمان خصوصی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تقریب سے چلے گئے۔اوورسیزپاکستانیوں کے مطابق موجودہ حکومت نے اوورسیز کے مسائل حل نہیں کیے، ووٹ کاحق لیکرکیاکریں، اپنے ہی ملک میں زمینوں پر قبضے ہوگئے۔اوورسیزپاکستانیوں کا کہنا تھا کہ حکومت نے اوورسیز کے موبائل فونز… Continue 23reading موجودہ حکومت نے اوورسیز کے مسائل حل نہیں کیے، ووٹ کاحق لیکرکیاکریں؟ دبئی میں اوورسیزپاکستانی سپیکر اسد قیصر پر برس پڑے

پہلی بار ایسے الیکشن ہوئے ہیں جس سے اپوزیشن مطمئن ہے، اسد قیصر

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

پہلی بار ایسے الیکشن ہوئے ہیں جس سے اپوزیشن مطمئن ہے، اسد قیصر

صوابی(آن لائن )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ایسے انتخابات ہوے جس سے اپوزیشن جماعتیں مطمئن ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی کا وعدہ پورا کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلیم خان صوابی میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوے کیا۔… Continue 23reading پہلی بار ایسے الیکشن ہوئے ہیں جس سے اپوزیشن مطمئن ہے، اسد قیصر

سپیکر اسد قیصرکیخلاف تحریک عدم اعتماد، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی تجویزپراپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

سپیکر اسد قیصرکیخلاف تحریک عدم اعتماد، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی تجویزپراپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے فوری طور پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیپلز پارٹی کی تجویز مسترد کر دی ہے اور کہا ہے کہ نمبرز گیم پورے ہونے اور اتحادیوں کے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کے بعد ہی تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی… Continue 23reading سپیکر اسد قیصرکیخلاف تحریک عدم اعتماد، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی تجویزپراپنا فیصلہ سنا دیا

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سپیکر اسد قیصر کو نوٹس، الیکشن کمیشن نے فوری آڈیو کا فرانزک کرانے کا حکم دیدیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سپیکر اسد قیصر کو نوٹس، الیکشن کمیشن نے فوری آڈیو کا فرانزک کرانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن ) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کی آڈیو کا فرانزک کرایا جائے، الیکشن نے پیمرا کو خط لکھا ہے کہ معاملے کو ہنگامی بنیادوں پر دیکھا جائے، فرانزک رپورٹ پندرہ دسمبر تک فراہم کی جائے، دوسری جانب خیبر پختونخوا (کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے… Continue 23reading ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سپیکر اسد قیصر کو نوٹس، الیکشن کمیشن نے فوری آڈیو کا فرانزک کرانے کا حکم دیدیا

Page 4 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12