ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’شکر ہے یہ ریٹائر ہوئے ، ہماری دلی خواہش پوری ہو گئی ‘‘

datetime 9  اپریل‬‮  2017

’’شکر ہے یہ ریٹائر ہوئے ، ہماری دلی خواہش پوری ہو گئی ‘‘

کراچی(آئی این پی)یونس خان کی ریٹائرمنٹ پرایک طرف جہاں ان کے مداح غمزدہ ہیں تو دوسری طرف ان کے بیٹا اور بیٹی اس فیصلے کے بعد بہت خوش دکھائی دیتے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق یونس خان کے دونوں بچوں نے ریٹائرمنٹ پر خوشی کا اظہار کیا۔ٹیسٹ کرکٹر کے بیٹے اویس یونس خان نے کہا کہ… Continue 23reading ’’شکر ہے یہ ریٹائر ہوئے ، ہماری دلی خواہش پوری ہو گئی ‘‘

دوبارہ کرکٹ میں واپس آیا تو میرانام کیا پڑ جائے گا:یونس خان حیران کن نام بتا دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017

دوبارہ کرکٹ میں واپس آیا تو میرانام کیا پڑ جائے گا:یونس خان حیران کن نام بتا دیا

کراچی (آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر دوبارہ کرکٹ میں واپس آیا تو میرانام یوٹرن خان پڑ جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے بعد انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کااعلان کرتے… Continue 23reading دوبارہ کرکٹ میں واپس آیا تو میرانام کیا پڑ جائے گا:یونس خان حیران کن نام بتا دیا

’’کوئی غلطی ہو گئی ہو تو اپنا سمجھ کر معاف کردینا‘‘

datetime 8  اپریل‬‮  2017

’’کوئی غلطی ہو گئی ہو تو اپنا سمجھ کر معاف کردینا‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کپتان مصباح الحق کے بعدانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کااعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر یونس خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان پریس کانفرنس کے دوران کردیا گیا ہے۔ذرائع کےمطابق یونس خان نےچیف سلیکٹر کے دباؤ کےتحت ریٹائرمنٹ کافیصلہ کیا۔یونس خان کا اپنی… Continue 23reading ’’کوئی غلطی ہو گئی ہو تو اپنا سمجھ کر معاف کردینا‘‘

’’اللہ نگہبان‘‘ مردان کا شیرکروڑوں مداحوں کو افسردہ چھوڑ گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017

’’اللہ نگہبان‘‘ مردان کا شیرکروڑوں مداحوں کو افسردہ چھوڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یونس خان نے ریٹائرمنٹ چیف سلیکـٹر انضمام الحق کے دبائو پر لی، نجی ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے چیف سلیکٹر کے دباؤ کے تحت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے… Continue 23reading ’’اللہ نگہبان‘‘ مردان کا شیرکروڑوں مداحوں کو افسردہ چھوڑ گیا

مصباح الحق کے بعد یونس خان بھی ریٹائرڈ؟ ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کام کریں گے؟

datetime 7  اپریل‬‮  2017

مصباح الحق کے بعد یونس خان بھی ریٹائرڈ؟ ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کام کریں گے؟

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح کے بعد سینئر بیٹسمین یونس خان کا بھی ریٹائرمنٹ پر غور شروع کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان پی ایس ایل کے دوران سینئیر پلیئرز پر واضح کر دیا تھا کہ وہ چھ ماہ کے دوران اپنے مستقبل کا خود ہی فیصلہ کر… Continue 23reading مصباح الحق کے بعد یونس خان بھی ریٹائرڈ؟ ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کام کریں گے؟

پریکٹس میچ ،سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے

datetime 5  اپریل‬‮  2017

پریکٹس میچ ،سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے

لاہور (آن لائن)دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ممکنہ ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑیوں کے مابین پریکٹس میچ کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پریکٹس میچ میں یونس خان کی امپائر راشد ریاض کے ساتھ اس وقت جھڑپ ہوئی جب انہوں نے یونس کے خلاف فیصلہ دیا،… Continue 23reading پریکٹس میچ ،سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے

مصباح الحق اور یونس خان بڑا اعزاز لے اڑے !! دنیا کے کونسے 5 کرکٹرز میں شامل ہو گئے؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017

مصباح الحق اور یونس خان بڑا اعزاز لے اڑے !! دنیا کے کونسے 5 کرکٹرز میں شامل ہو گئے؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر 2017 کی فہرست جاری کر دی گئی۔ 5 پلیئرز میں پاکستان کے 2 اسٹار کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور یونس خان وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر 2017 میں شامل ہیں۔ وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر 2017 میں مصباح ، یونس کے علاوہ بھارت… Continue 23reading مصباح الحق اور یونس خان بڑا اعزاز لے اڑے !! دنیا کے کونسے 5 کرکٹرز میں شامل ہو گئے؟

سرفراز احمد کی کپتانی،یونس خان نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

سرفراز احمد کی کپتانی،یونس خان نے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی (آئی این پی)ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز کو تینوں فارمیٹ اور طویل مدت کیلئے کپتان مقرر کیا جائے۔سرفراز کے پاس اچھا موقع ہے وہ پاکستان کو ایک قدم اور آگے لیکر جائے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی یونیورسٹی میں پہنچ گئی جہاں پر وقار انداز میں ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔سابق… Continue 23reading سرفراز احمد کی کپتانی،یونس خان نے بڑا مطالبہ کردیا

مردان کے شیر کے چرچے سیاسی ایوانوں میں گونج اٹھے ۔۔ معروف وزیر نے کیا بڑا انعام دینے کا اعلان کردیا ؟ 

datetime 16  مارچ‬‮  2017

مردان کے شیر کے چرچے سیاسی ایوانوں میں گونج اٹھے ۔۔ معروف وزیر نے کیا بڑا انعام دینے کا اعلان کردیا ؟ 

کراچی(آئی این پی)صوبائی وزیرکھیل سردارمحمد بخش مہر نے کرکٹریونس خان کیلئے 10لاکھ روپے کا اعلان کردیا۔جمعرات کو کراچی کے علاقے گلشن حدید میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے سندھ کے وزیرکھیل سردار محمد بخش مہرکا کہنا تھا کہ صوبے میں غریب کھلاڑیوں کی تربیت اور ان کی سرپرستی کیلئے حکومت… Continue 23reading مردان کے شیر کے چرچے سیاسی ایوانوں میں گونج اٹھے ۔۔ معروف وزیر نے کیا بڑا انعام دینے کا اعلان کردیا ؟ 

Page 10 of 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14