مصباح الحق اور یونس خان بڑا اعزاز لے اڑے !! دنیا کے کونسے 5 کرکٹرز میں شامل ہو گئے؟

5  اپریل‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر 2017 کی فہرست جاری کر دی گئی۔ 5 پلیئرز میں پاکستان کے 2 اسٹار کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور یونس خان وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر 2017 میں شامل ہیں۔ وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر 2017 میں مصباح ، یونس کے علاوہ بھارت کے ویرات کوہلی، انگلینڈ کے کرس ووکس اور آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی ایلسے پیری کے نام شامل ہیں۔یونس خان کو اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف

میچ وننگ سنچری بنانے پر شامل کیا گیا۔ وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر میں اس سے پہلے فضل محمود، لیجنڈ سابق کپتان عمران خان ، وقار یونس ، وسیم اکرم، محمد یوسف، ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، سلیم ملک بھی شامل ہو چکے ہیں۔وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر میں آخری بار 2007 کی فہرست میں پاکستان کی جانب سے محمد یوسف کو شامل کیا گیا تھا۔ وِزڈن کرکٹر آف دی ائیر 2011 میں فاسٹ بولر محمد عامر کا نام فکسنگ کی وجہ سے فہرست سے نکال دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…